عہد شکنی

 ارشاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
جب کوئی قوم:
اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ عہد شکنی کرتی ہے تو اللہ تعالی اس پر دشمن مسلط کردیتا ہےجو اس کے مال واسباب چھین لیتاہے۔

علی الاعلان فحش کام کرنے لگتی ہےتووہ نئی نئی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتی ہے۔

زکوت ادانہیں کرتی توان پربارش بند ہو جاتی ہے اگر ان کے چوپائے نہ ہوں توان پر مینہ کی ایک بوند بھی نہ برسے۔

ناپ تول میں کمی کرنے لگتی ہے تو قحط سالی،سخت مصائب اور حکمرانوں کے مظالم میں پھنس جاتی ہے۔

احکامات خداوندی کے مطابق فیصلے کرنا چھوڑدیتی ہے توان میں باہمی لڑائی و چپقلیش پیدا ہو جاتی ہے۔

M.Waqas
About the Author: M.Waqas Read More Articles by M.Waqas: 14 Articles with 11826 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.