جاگو مسلمانوں ہم کہاں جارہے ہیں

تم کافر ہو ! تم مسلمان نہیں ! تم عاشق رسول نہیں ! سوائےابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں یہ سب کلمات آپ نے ١٢ربیع اول آتے ہی یہ سب شروع ہوجاتا ہے اور مخصوص قسم کے افراد یہ سب باتیں اپنی منصوبہ بندی کے زریعے پھیلاتے ہیں اور پھر تعصب پر مبنی باتییں کرتے ہیں اور پھر بریلوی، دیوبندی کے القابات سننے کو ملتے ہیں یہ سب کیوں ہوتا ہے ؟ وہ سب باتیں کہاں باتیں کیا کتابوں میں اچھی لگتی ہیں کہ مسلمان مسلمان بھائی ہیں ؟اور ایک جسم کے مانند ہیں؟ پہلے ہم یہ بات جانتے ہیں کہ ١٢ربیع اول کو کیا ہوا؟ تمام مکاتب فکر کے جید علمائے اکرام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ١٢ربیع اول کو آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی وفات کا دن ہے اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی ولادت ٨ ربیع اول ہے (تحقیق حضرت احمد رضا خان بریلوی فتاوی رضویہ جلد ٢٦ صفحہ ٤١٥۔٤١٢) اب جو حضرت صاحب کے ماننے والے ہیں یا تو وہ انکی تحقیق کے خلاف جارہے ہیں جبکہ حضرت صاحب زیادہ صاحب علم ہیں تو پھر یہ جلسے جلوس کہاں کا اسلام ہیں؟ کیا یہ سب چیزیں ہمارے صحابہ کے دور میں ہوئی؟ کیا تابعین، تبہ تابعین کے دور میں ہوئی؟ اگر نہیں تو پھر یہ کونسا اسلام ہے؟ دین میں نیا اضافہ بدعت ہے اور یہ گمراہی کی طرف لے جاتا ہے خدارا قرآن اور احادیث کو پڑھیں اپنی رائے سے آگاہ کریں
M ADNAN ALAM
About the Author: M ADNAN ALAM Read More Articles by M ADNAN ALAM : 44 Articles with 55558 views i am an extrovert but my friends says i m introvert .. View More