امریکی شہری کی قسمت اچانک جاگ اٹھی

کبھی کبھی قسمت ایسے بھی جاگتی ہے کہ انسان کو خود بھی اپنی اس خوش قسمتی پر آسانی سے یقین نہیں آتا اور وہ گومگوں کی کیفیت کا شکار ہوجاتا ہے-

ایسا ہی ایک امریکی نوجوان کے ساتھ اس وقت ہوا جب اس نے صرف نوے ڈالر میں ایک کباڑیے سے ایک پینٹنگ خریدی اور بعد میں اس کی اصل قیمت 70 لاکھ ڈالر نکلی-
 

image


یہ پینٹنگ امریکی شہر ہوسٹن کے میں ہائش پذیر رے ریلے نے ایک کباڑیے کی دکان سے خریدی تھی تاہم گھر آ کر جب پینٹنگ کو فریم سے نکالا گیا تھا تو اس پر ’P-o-l-k-e‘لکھا ہوا تھا-

درحقیقت یہ پینٹنگ مشہور جرمن آرٹسٹ سیگمار پولکی کی ایک انتہائی نایاب پینٹنگ ہے-

ریلے نے اس پینٹنگ کے اصل ہونے کی باقاعدہ ایک مستند ذرائع سے تصدیق کروائی اور انہیں یہ جان کر شدید حیرت ہوئی کہ مذکورہ پینٹنگ کی مالیت 70لاکھ ڈالر ہے-

ابتدا میں ریلے نے اس پینٹنگ کو دنیا سے چھپائے رکھا تاہم اب اسے میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

It may be the find of a lifetime. A Houston art collector says a $90 thrift store painting may be a surprise worth thousands of dollars -- maybe much more. Ray Riley says something about the painting caught his eye when he found it at the Guild Shop with a list price of $90.