آسمان سے گرا فرشتہ

گزشتہ ہفتے بیجنگ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس وقت حیران رہ گئی جب انہوں نے ایک “ آسمان سے گرا فرشتہ “ دیکھا اور یہ سب کچھ دیکھ کر لوگوں کا اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہوگیا-
 

image


 درحقیقت یہ سب دو چینی آرٹسٹوں کا کمال تھا جنہوں نے یہ حقیقت سے قریب تر مجسمہ تیار کیا-

Sun Yuan اور Peng Yu نامی ان چینی آرٹسٹوں نے اپنے اس شاہکار کو 'Angel' کا نام دیا-

یہ دونوں چینی آرٹسٹ اپنے ایسے ہی حقیقت قریب تر مجسموں کی تخلیق کے حوالے سے جانے جاتے ہیں- اور یہ آرٹسٹ ان فن پاروں کی تیاری میں انسانی چربی کا استعمال کرتے ہیں-
 

image

مذکورہ مجسمے کی تیاری آرٹسٹوں نے فائبر گلاس٬ سلیکا جِل اور stainless steel کا استعمال کیا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

Art lovers were shocked by a 'fallen angel' installation that was unveiled in Beijing this week. The extremely realistic work was created by Chinese artists, Sun Yuan and Peng Yu. The pair are known for blurring the lines between art and reality by using materials such as human body fat in their work.