مسلمان ٹیرورسٹ نہیں

مسلمان ٹیرورسٹ نہیں اور ٹیرورسٹ مسلمان نہیں
مسلمان ٹیرورسٹ نہیں اور ٹیرورسٹ مسلمان نہیں....
دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ معصوم انسانوں کو قتل کرنے والا کون ہے؟
1. ھٹلر: کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون ہے؟
وہ عیسائی تھا لیکن میڈیا کبھی اسے عیسائی ٹیرورسٹ نہیں کہے گا.
2. جوزف اسٹالن جس کو انکل جو کہا جاتا ہے: اس نے 20 میلیون انسانوں کو قتل کیا اور 14.5 میلیون انسانوں کو بھوک سے موت کی طرف دھکیل دیا.
3. ماو تسی تیونس چینی: اس نے 14 سے 20 ملین انسانوں کا قتل عام.کیا
کیا یہ مسلمان تھا؟
4. بینٹو مسولینی اٹلی: اس نے 400 ھزار انسانوں کو قتل کیا.
کیا یہ مسلمان تھا؟
5. اشوکا: کالنگا جنگ میں اس نے 100 ھزار انسانوں کو قتل کیا.
کیا یہ مسلمان تھا؟
6. جارج بش نے عراق میں سرکاری آرڈر جاری کیا: صرف 1/2 ملین بچے ہلاک ہوئے، زرا تصور کریں انکو کبھی ٹیرورسٹ نہیں کہا گیا.
کیوں؟
اکثر غیرمسلم جہاد کے لفظ کو سن کر ڈر جاتے ہیں؟
جہاد عربی زبان کا لفظ ہے جو عربی روٹ ورڈ جھد سے نکلا ہے جسکے معنی ظالم لوگوں کے مقابل کوشش کرنا اور انصاف کے لئے جدوجہد کرنا ہیں.
اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کے بے گناہوں کو قتل کیا جائے، اسکا مطلب یہ ہے کہ ہم ظالم کے خلاف کھڑے ہوں ظالم کے ساتھ نہیں، کیا آپ اب بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ مسئلہ اسلام کا.ہے؟
1. پہلی جنگ عظیم 17 ملین انسان ہلاک ہوئے اور اسکی وجہ مسلمان نہیں تھے
2. دوسری جنگ عظیم میں 50 سے 55 ملین انسان ہلاک ہوئے اور اسکی وجہ مسلمان نہیں تھے
ناگاساکی ایٹمی حملہ میں 20 لاکھ افراد ہلاک.ہوئے اور اسکی وجہ مسلمان نہیں تھے
4. ویتنام کی جنگ میں 5 ملین سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے اور اسکی وجہ مسلمان نہیں تھے.
5. بوسنیا /کوسوو جنگ میں 50 لاکھ افراد ہلاک ہوئے اور اسکی وجہ مسلمان نہیں تھے
6. عراق کی جنگ میں اب تک ایک کروڑ 20 لاکھ ہلاک اور اسکی وجہ بھی نہیں تھے
7. افغانستان، عراق ، فلسطین ، برما، وغیرہ جنگوں میں بھی مسلمان نہیں تھے
8. کمبوڈیا سن 75 سے 79 کے درمیان تقریبا تقریبا 3 ملین انسان ہلاک ہوئے اور اسکی وجہ مسلمان نہیں تھے
،،مسلمان ٹیرورسٹ نہیں اور ٹیرورسٹ مسلمان نہیں،،
برائے مہربانی ہلاکتوں پر اپنا دھرا معیار بدلیں.....
.... اس کو ہر مسلمان اور غیر مسلم تک پہنچائیں.....
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 164 Articles with 243173 views اعتراف ادب ایوارڈ 2022
گولڈ میڈل
فروغ ادب ایوارڈ 2021
اکادمی ادبیات للاطفال کے زیر اہتمام ایٹرنیشنل کانفرنس میں
2020 ادب اطفال ایوارڈ
2021ادب ا
.. View More