کرکٹ ایک بہت برا کاروبار

 آج کل کرکٹ میچ ایک گیم نہیں بلکہ ایک ایسا کاروبار بن گیا جس سے رہاتو رات امیر بنا جارہا ہے پہلے زمانے میں جو کرکٹ کو جو ایک گیم کی صورت میں دیکھا جاتا تھا آج کل اس کے بلکل برعکس چلا جارہا ہے وہ بھی جو اپنی خود کی ایک ڈومیسٹک میچ کروا تھے ہے اور اس کے کھلاڑی کی نیلامی کی جاتی ہے اور الگ الگ کمپنی اسے خرید کر اپنی خود کی ٹیم بناتے ہے -

پھر وہ کمپنی جس نے ٹیم خریدی ہوتی ہے وہ اپنی اور کمپنی سے اشتیار لیتے ہے جس سے انے کافی حد تک منافع ہوتا ہے اور ٹیم کوئی ہزارو یا لہاکھو میں نہیں خریدی جاتی بلکے کروڑرو میں ان ڈیل ہوتی بات یہا تک ختم نہیں ہوتی اب جو اس کا خاص مرحلہ ہے جو وہ بہت برا کردار ادا کرتا ہے وہ کرکٹ پر بیٹنگ یعنی جوہا یا شرط بھی کہ سکتے ہے -

یہ بیٹنگ یہا شرط کہا سے جنم لیتی ہے کون سے ملک سے اس کا آغاز ہوتا وہ ہے سب سے پہلے برطانیہ جو کرکٹ اور اس جیسے سبھی کھیلو پر بیٹنگ کرواتا ہے کیو کے یورپ ، امریکا ، مڈل ایسٹ ، افریقہ ، اور کہی ملکو میں بیٹنگ یا شرط لیگل ہے اور کسی حد انڈیا بھی بیٹنگ میں پیچھے نہیں ہے ایک سروے کے مطابق یہ دیکھا گیا روزانہ ایک کرکٹ میچ میں کم سے کم ٥٠٠ کروڑ ڈالر کی بیٹنگ یا جوہا یا شرط کھیلی جاتی ہے پوری دنیا میں آج کل پاکستان ، بنگلہ دیش ، سرلنکا ، اور بھی بہت ساڑھے ملک ہےجہا بیٹنگ الیگل ہے مگر پھر بھی حکومت کی انکھو میں ڈھل جھوک کر یہ کاروبار کیا جاتا ہے پوری دنیا اس کاروبار میں مصروف ہے جو کافی لوگو کو امیر بنا چکا ہے -

مگر یہ کاروبار صرف بیٹنگ تک نہیں رکھا ہوا اس سے آگے کرکٹ میچ کی فکسنگ ہے جو کسی ٹیم کے کھلاڑی یا پوری ٹیم کو خرید کر اسے ہارنے کا کہا جاتا ہے اور ان سے کھلاڑیو کو کافی خود تک پیسے دیا جاتے ہے کبھی کبھی ایک ٥٠ کروڑ میں بکتی ہے اور کبھی کبھی ١٠٠ کروڑ میں اور اس کے بعد جس یہ ٹیم خریدی ہے یا فکسنگ کروائی ہے وہ سامنے والی ٹیم جو جیتے اس پر پیسا لگا تا ہے اور اس تا رہا کرکٹ میچ تو نہیں ہوتا مگر لوگو کو بیوقوف بنایا جاتا ہے -

کرکٹ میچ سے صرف چند لوگو کو فائدہ ہوتا ہے اور وہ ہے ایک کرکٹ کے کھلاڑی چاہے وہ کسی بھی ٹیم سے ہو اور دوسرا بیٹنگ یا شرط کے کاروبار کو چلانے والو کو اور تیسرا ان کمپنی کو جن کی مارکیٹنگ ہوتی ہے اور چوتھا ٹیلی ویژن والو کو جو وہ کرکٹ کو دکھاتے ہے -

اور باقی بچی بچاری عوام جو کرکٹ کو بری جنون سے دیکھتے ہے ان کو کیا پتا یہ جو وہ میچ دیکھ رہے ہے وہ پہلے سے فکسڈ ہے اور فکسنگ میں دنیا بھر کی ساری ٹیم شامل ہے-
junaid lucky
About the Author: junaid lucky Read More Articles by junaid lucky: 3 Articles with 2354 views writing , pridiction , analysis , sport , book reading , modling , hosting , .. View More