دنیا کا سب سے بڑا خرگوش

دنیا کا سب سے لمبا اور وزنی خرگوش ہونے کا اعزاز ممکنہ طور پر برطانیہ کے جیف نامی خرگوش کو ملنے والا ہے-
 

image


اس خرگوش کی مالکن کے مطابق یہ خرگوش انتہائی تیزی کے ساتھ بڑا ہورہا ہے اور جلد ہی اپنے باپ Darius کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا جسے اس وقت دنیا کا سب سے بڑا خرگوش ہونے کا اعزاز حاصل ہے-

اس خرگوش کی خوراک بھی انتہائی حیرت انگیز ہے- اس خرگوش کی خوراک پر سالانہ 7 سے 8 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں- یہ خرگوش سال بھر میں 2 ہزار گاجریں اور 700 سیب کھا جاتا ہے-

اس خرگوش کا وزن 22 کلوگرام جبکہ لمبائی 4 فٹ 5 انچ ہے-
 

image


خرگوش کو مذکورہ اعزاز دلوانے کے لیے گںیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کیا گیا ہے تاہم ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا-

YOU MAY ALSO LIKE:

Grunting gently, ears pricked bolt upright, the Easter bunny is in his element. My legs, less so. Supporting a 4ft 5in, 3st rabbit – the size of an average seven-year-old child – on one’s thighs is no mean feat. Meet Jeff, the world’s longest bunny.