ورلڈ کپ کا بہت دنوں سے چرچا تھا آج اسکا
اختمام ہوا اور وہ ہوا جو کسی نے سوچا نا تھا لیکن انہیں اِس بات کا یقین
تھا کے جیت انہی کی ہوگی پہلے سے ڈی جے براوو چیمپئنز تیار کر کے بیٹھے تھے
خالی ہاتھ آنے والے سب سے جیت خوشی چھین کر اپنی جھولی بھر کر گھر واپس
جائیں گے اک نئی کرکٹ جنم لے گی . اللہ بھی انکا ساتھ دیتے ہیں جن کا یقین
ان کے ساتھ ہو لگن ہو کیوں کے وہ رب صرف مسلمز کا نہیں پورے عالم کا ہے . .
کالے سابقت لے گے سب کہہ رہے ہیں وہ اچھا کھیلے اور جیت گے . ہاں بات تو سچ
ہے لیکن اک اور بات بھی ہے یہ وہ ٹیم ہے جو کبھی کالی آنْدھی کے نام سے
اپنی دھشت پھیلاتی رہی لیکن جب زوال ہوئی تو گوروں کے نامور پلیئرز نے کافی
حد تک مذاق اڑایا بنایا جس کی تصدیق کیپٹن اور موم کے حقدار کے بیان سے
ہوئی . . آنکھوں میں خوشی کے آنْسُو لئے سب بیان کیا
بہت بڑا تھپڑ بگ 3 کے منہ پہ رسید کیا برینلیس کالوں کی طرف سے بڑے بگ 3 کے
گھر میں سچ جیت جذبات سے بھرا تھپڑ . .
پاکستان بھی اِس ورلڈ کپ کا حصہ تھی پوری قوم چاہتی تھی ہم جیتتے جیسے ہر
ملک کا باشندہ چاہتا ہے کے جیت اسی کی ہو
اگر آج پاکستان جیت جاتا تو بہت خوشی ہوتی لیکن صرف پاکستان جیتتا اور
ہیڈلائنز ہوتی
" لالہ نے کر دکھایا . . . . "
" مسٹر . خان کے مشورے کام اگی وغیرہ وغیرہ . . . .
ابھی بھی بہت بڑی بڑی ہیڈلائنز چلی لیکن ایک نہیں چلی آ بگ سلیپ آن بگ تھری
ان بگ ہوم
جیتتا تو صرف پاکستان جیتتا لیکن ویسٹ انڈیز کے جیتنے سے کرکٹ جیتی بیہیویر
اسپورٹس جیتی پیشن جیتا کرکٹ سے محبت جیتی . . . . |