خودی کے جلووں میں ہے کبریائی

اپنی صلاحیتوں کی پہچا ں کامیابی کا زینہ

انساں خدا کی بہتریں تخلیق

انسان خداوند کی بہتریں تخلیق ہے۔ در حقیقت انساں نور خداوندی کا جزہے۔ اللہ نے اس کے وجود میں اپنی روح پھونکی۔

اور ااسی وجہ سے احسن تقویم یعنی مخلو قات میں سب سے بہتر کہا گیا۔

اقبال وہ اکلوتے شاعر ہے ۔ جنہوں نے خودی کونہا یت الگ اور خوبصورت انداز میں پیش کیا۔ جیسا کے فرماتے ہے۔
خودی چیست شعور زات حق
خودرا بداں بہ نور زات حق

روح خدا کا امر ہے۔ وہ ہمیشہ بلندی کا تقاضآ کرتا ہے۔ لیکن ہم دنیا میں آکے اس کو اپنی غفلتوں اور گناہون کے سبب گرد آلود کرتے ہے ۔ جو کہ بحیثیت مسلمان ہمارا شیوہ نہیں ہونا چائیے۔

بہر حال زندگی میں پم خوشیوں کے قابل اس وقت ہو سکتے ہے۔ جب ہم اپنی زات کو منفی منصوبوں سے الگ رکھ کر پر نور تجلیات میں اپنی شناخت کو جاننے کی کوشش کریں گے۔

عرض کرنے کا مقصد اپنی زات پر بھرسہ اور کامل ایماں سے ہی ہم اپنی خودی کے جلووں سے کبریائی حاصل کرسکتے ہے۔
shafiqahmaddinar khan
About the Author: shafiqahmaddinar khan Read More Articles by shafiqahmaddinar khan: 35 Articles with 46517 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.