اے ٹی ایم مشین سے رقم کے بجائے سانپ برآمد

ایک سعودی شہری کے اچانک اس وقت ہوش اڑ گئے جب اس نے رقم کے حصول کے لیے اے ٹی ایم مشین میں کارڈ لگایا لیکن مشین سے رقم کے بجائے سانپ برآمد ہوا-

جی ہاں یہ حیرت انگیز واقعہ سعودی عرب کے مغربی قصبے Adham کے اسکول ٹیچر کے ساتھ پیش آیا ہے-
 

image


اسکول ٹیچر کے مطابق جب اس نے مشین میں کارڈ لگایا تو اس سے مطلوبہ رقم نکلنے کے بجائے ایک سانپ رینگتا ہوا باہر آیا-

ابتدا میں تو یہ منظر دیکھ کر ٹیچر کے اوسان خطا ہوگئے لیکن جلد ہی سعودی شہری نے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے اپنے موبائل کیمرے سے مشین سے نکلتے سانپ کی تصویر کھینچ لی اور اسے دفاعی ادارے کو ارسال کردیا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

A Saudi man got the shock of his life when the cash machine gave him a snake instead of money, a newspaper in the Gulf Kingdom reported on Tuesday. The man, a school teacher in the Western town of Adham, inserted his cash card and waited for the money to come out of the machine’s slot.