اصل وجہ

"سعدیہ بیٹا !اٹھ جائیں صبح کے سات بج رھے ھیں...آپکی وین بس آتی ھوگی"!!
سعدیہ منہ بسورتے اور سر پے ھاتھ رکھکر بولی...! امی جی !!"پیلیس میں آج اسکول نھیں جاسکتی.. میرے سر میں درد ھے"
"نھیں بیٹا! اٹھو شاباش !!کو ئ بھانہ نھیں چلے گا.. اک دن کی چھٹی سے کافی اثر پڑتا ھے..اور میں بلکل یہ بات نھیں بردشت کرونگی کہ میری بچی پیچھے رھ جائے.."

سعدیہ منہ پے چادر دھکتے ھوئے "نھیں امی !!پیلیس مجھ سے نھیں جایاجائیگا آج"..
سعدیہ کی امی چادر کھینچتے ھوئے ذرا سختی سے بولیں.. "آج اپکو ناشتہ نھیں ملےگا"..
سعدیہ اداس چھرہ لئے پھر سے لیٹ گئ..

شبانہ آج کافی پریشان تھیں اسلئے اپنا دل ھلکا کرنے کیلئے پڑوس میں شازیہ کے گھر چلی گئیں..
شازیہ شبانہ باجی کو دیکھکر بھت خوشں ھوئ..
شبانہ باجی!! ارے آپ؟السلام علیکم...کیسی ھیں آپ..؟
"وعلیکم السلام "...ٹھیک ھی ھوں !!..
"کیا کوئ بات ھے..شابانہ باجی.؟؟."
..شبانہ بڑی دکھی لھجے میں بولی... "بس جی کیا بتاؤں شازیہ..!!سعدیہ کی وجہ سے پریشان ھوں..ناجانے کسکی نظر لگ گئ میری بیٹی کو...اتنی لائق اور ھر سال اول آنے والی بچی رہی ھے ...ماشا ء اللہ. .. مگر اب چند دنوں سے اسکول نہ جا نے کے بھانے دھونڈتی ھے.. پڑھتی بھی نھیں.ٹھیک سے اور بدتمیز بھی ھوتی جارھی ھے.. بس ھر وقت موبائل ھاتھ میں لئے گھنٹوں بیٹھی رھتی ھے"...!!
شازیہ ساری بات سمجھ گئ اور انھیں بڑے پیار سے سمجھاتےھوئے کھنا شروع کیا!!!... .
"شبانہ باجی یہ آجکل کا ماحول بڑا ھی خراب ھےاور ایسے میں ھم ماؤں کی ذمے داری زیادہ ھوجاتی ھے..کہ انکی تربیت پے خاص توجہ دیں...اور رھی سھی کسر اس موبائل نے پوری کردی ھے.. میں نے تو صا ف منع کردیا ان سے کہ جب تک بھت ایمرجنسی نہ ھوبچوں کو موبائل ھر گز نھیں دلاؤں گی...میں اسکول بھیجنے کے ساتھ ساتھ بچوں کو مدرسے جانے کی بھی خوب پاپندی کرواتی ھوں..اسکول کی ناغہ کریں تب ھی پھلے پیار سے پھر ضرورت ھوتو سختی سے سمجھاتی ھوں...مگر جب مدرسہ نھیں جاتے تو ناراض ھوجاتی ھوں. .کیونک دینی تعلیم سب سے پھلے اور اھم ترین ھے...گھر میں بھی زیادہ تر ایساماحول رکھنے کی پوری کوشش کرتی ھوں جو دین سے محبت پیداکرے اور اللہ عزوجل کے قریب کرتا جائے..کیونک ماں کے روپ میں مجھ پےجو اللہ سبحانہ تعالی نے جو ذمےداری لگائ ھے اسکی باز پرس بھی ھونی ھے..جسکا ھر وقت مجھے اللہ کا خوف رھتا ھے...کہ جب مجھ سےسوال کیا جائے کیا تربیت کی اولاد کی تو میں اس دن شرمندھ نہ ھو سکوں، اپنے رب کے حضور سرخرو ھوں!!!
شابانہ اپنے آنسو صاف کرتے ھوئے" میں سمجھ گئ شازیہ بھن !!میری غلطی کھاں ھے؟.بیشک مجھ سے دیر ھوگئ ..مگر اب بھی وقت ھاتھ سے نھیں نکلا ..میں آج سے ھی..پھلے خود اللہ کی طرف رجوع کرتی ھوں اور خوب توبہ بھی...پھر اپنے بچوں کو بھی دین سے جوڑتی ھوں ان شاء اللہ تعالی..
تمھارا بھت شکریہ کے تم نے میری آنکھیں کھول دیں..."
"نھیں شبانہ باجی!! یہ بس میرے رب کا کرم ھے کہ وہ آج آپکو میرے پاس لایا اور آپکے دل پے جمی گرد صاف ھوگئ"..
دونوں خوشی خوشی مصاحفہ کرتی ھیں اور پھر شبانہ اپنے گھر آجاتی ھیں..
Ishrat Fatima
About the Author: Ishrat Fatima Read More Articles by Ishrat Fatima: 30 Articles with 28891 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.