حیا نہیں ہے مولانے کی آنکھ میں باقی

اپنی عورتوں کو تعلیم اور ووٹ کے حق سے محروم رکھنے والے مولانا فلاں بن ڈھمکاں کے جب اپنے سر پر پڑی تو ان کی ساری شریعت دھری رہ گئی ۔
کثرت حرام خوری و تیل نوشی و ایمان فروشی کے سبب صاحب فراش ہو کر ہسپتال جا پہنچے تو ایک لیڈی ڈاکٹر کے آگے چاروں شانے چت پڑ گئے ۔
جہاں اپنا مطلب ہو حرام کو حلال ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی ۔
اس مرد مجاہد کو سلام جس نے تھوک کر چاٹنے کے اس تاریخی منظر کو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر جاری کیا ۔ منافقت کا ایک اور پردہ چاک ہوا ۔
Rana Tabassum Pasha(Daur)
About the Author: Rana Tabassum Pasha(Daur) Read More Articles by Rana Tabassum Pasha(Daur): 235 Articles with 1900075 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.