کا میا ب مرد کے پیچھے عو ر ت کا کر دار قسط (٤)

مثال نمبر (٤)۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت عکر مہ ر ضی اللہ عنہ بڑے نا مور جر نیل گزر ے ہیں جن کے با رے میں آ تا ہے کہ جب فتح مکہ ہو ئی تو انکا پکا یقین ہو گیا تھا کہ ا سلام کے خلا ف ا تنی سا ز شیں کیں ہیں اللہ کے محبو ب کو ا تنی تکلیفیں پہنچا ئی ہیں آج تو مجھے ضرور قتل کر نے کا حکم دے د یا جا ئے گا چنا نچہ یہ و ہا ں سے بھا گ کر کہیں دور چل پڑے ا نکی ا ہلیہ ا گلے دن مسلمان ہو ئیں -ا نہو ں نے نبی علیہ ا لسلام سے عر ض کیا اے اللہ کے محبو ب ! میر ے خا و ند کو امن عطا کر د یجیئے - تا کہ وہ ا لسلام قبا ل کر سکیں محبو ب نے امن دے د یا ا نکی بیو ی ان کے پیچھے چلی حتی کہ را ستے میں ایک جگہ د ر یا تھا -کتا بو ں میں لکھا ہے عکر مہ ر ضی اللہ عنہ کشتی کے ا ندر بیٹھے در یا عبور کر کے آ گے جا نا چا ہتے تھے ،انکی ا ہلیہ نے بھی ایک کشتی لی اور تیزی کے سا تھ چل کر در یا کے در میان میں کشتی انکے سا منے لا ئیں اور ا پنے خاو نس سے کہا کہا ں جا تے ہو وا پس چلیئے مکہ میں ز ند گی گزا ر یں گے خا وند نے کہا مجھے قتل کر د یا جا ئے گا فر ما نے لگیں نہیں میں تمہا رے لیئے ا من لے چکی ہو ں چنا نچہ ا پنے خا وند کو لے کر وا پس آ تیں ہیں اور پھر خا و ند بھی ا سلام قبو ل کر نے ہیں اور اللہ ر ب ا لعزت پھر ا نکو ا سلام کا ایک بڑا جر نیل بنا تے ہیں یہا ں بھی ایک اور کا میا ب مر د کے پیچھے آپکو ا یک عو رت کا کر دار نظر آئے گا ایک بیو ی کی حیثیت سے اس قسم کی اور کتنی ہی مثا لیں ہیں صحا بہ ا کرا م کی ز ند گیو ں میں بھی اور انکے بعد بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

مثا ل نمبر (٥)۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا مام ما لک ر حمتہ ا للہ علیہ کے با رے میں کتا بو ں میں لکھا ہے کہ ا للہ ر ب ا لعزت نے انکو امام دار لہجر ہ بنا یا تھا مد ینہ طیبہ کے ا ندر مقین تھے ین کے با رے میں آ تا ہے جب مسجد نبو ی میں بیٹھ کر وہ طلبی سے حد یث پا ک سنتے تھے انکی بیٹیا ں جو حد یث کی عا لمہ تھیں ،حا فظہ تھیں ، پر د ے کے پیچھے بیٹھ کر وہ بھی اس در س میں شر کت کر تیں تھیں کبھی عبا رت کو پڑ ھتے ہو ئے اگر کو ئی مرد غلطی کر جا تا تو یہ بچیا ں ایک لکڑ ی کے او پر لکڑ ی ما ر کر آواز پیدا کر تیں اس آواز سے امام ما لک ر حمتہ اللہ علیہ کو پتہ چل جا تا کہ عبا رت پڑ ھنے وا لے نے غلطی کی ہے تو کئی مر تبہ آپ متو جہ ہو جا تے تو اس سے معلوم ہوا کہ ایک اور کا میا ب مرد کے پیچھے آپکو عورت کا کردار نظر آ تا ہے انکی بیٹیو ں کی حیثیت سے جو انکی تعلیم میں انکی معا و نہ بن ر ہی ہیں -سبحان اللہ -اس قسم کی سینکڑو ں مثا لیں آ پکو تا ر یخ ا سلام میں مل جا ئیں گیں تو اس لیئے اس عا جز نے یہ با ت کہی کہ ہر کا میا ب شخصیت کے پیچھے آپکو عورت کا کردار نظر آ ئے گا کبھی ما ں کی حیثیت سے ،کبھی بیو ی کی حیثیت سے ،کبھی بہن کی حیثیت سے اور کبھی بیٹی کی حیثیت سے اس سے آگے اگر چلیں تو اس امت کے او لیا کی مثا لیں تو بہت ز یا دہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جا ری ہے
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 159555 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.