|
سب پاکستانی ایک رہے ہر ساتھی مجھ سے چھوٹ گہا ۔۔۔میرا سندر سپنا ٹوٹ گیا
|
|
By:
S.Ghazanfar Abbas Tirmizi,
Khairpur
on
Sep, 27 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
|
پاکستان میں یہ ایک نیا ٹرینڈ چل نکلا ہے اور افسوس کا مقام یہ ہے کہ ہماری اکثریت اس کے نقصانات پر غور کرنے کو تیار نہیں کہ ہم اس طرح کی اینٹی پاکستان مخالفت تحریکوں کا ساتھ دے کر اور پاکستان مخالف شخصیات کو ان تمام واقعات کے بعد بھی اپنا لیڈر مان کر کتنے بڑے جرم کا مرتکب ہوئے ہیں ۔۔۔۔ کس منہ سے خود کو پاکستانی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ مانتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ کو فوج لے کر آئی تھی ۔۔۔۔۔ اور اسٹیبلشمنٹ کا اس جماعت کو پروموٹ کرنے میں بہت بڑا ہاتھ تھا ۔۔۔۔۔ اور وہ بہت بڑی غلطی کی گئی تھی صرف پیپلز پارٹی کا ووٹ بینک توڑنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ پی پی والے دودھ کے دھلے ہیں ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے شروع میں مہاجرین کے لئے بہت کچھ کیا مگر آہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باہر آتے گئی ۔۔۔۔۔ اور ایم کیو ایم نے جتنی تیزی سے امن پسند جماعت سے ایک غنڈہ جماعت بدلی اور دیگر جماعتوں کی طرح تشدد پسند عناصر اس جماعت کا حصہ بنتے گئے ۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرت اس بات کی ہوتی ہے کہ بہت سالوں پہلے اس جماعت کا را سے تعلق ہماری ایجنسیز کو پتہ چل گیا تھا مگر اس وقت ہی اس کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی گئی ۔۔۔۔۔۔ میں خود کراچی سے تعلق رکھتی ہوں میرے چاچا کا اس تنظیم سے تعلق ہے اور وہ بھی دیگر مہاجرین کی طرح الطاف صاحب کے گن گاتے نہیں تھکتے ۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا پورا خاندان ایم کیو ایم کے خلاف ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم ان کے جلسے جلوسوں میں شرکت کر چکے ہیں ان کے کارکنان کو بھتہ اور دیگر جرائم میں ملوث دیکھ چکے ہیں ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم حقیقی کے لیڈران کا جس بے دردی سے اس قتلِ عام کیا گیا ۔۔۔۔ مخالفین کی بوری بند لعشیں کچرے کے ڈھیر سے یا خالی پلاٹوں سے ملیں ۔۔۔۔ خیر چلئے اسے بھی چھوڑئے لیکن ایک بات ہم میں سے کوئی بھی ہضم نہیں کرسکتا اور وہ پاکستان کے خلاف زہریلی تقاریر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں صرف ایک الطاف حسین کو قصور وار نہیں سمجھتی اس جرم کے مرتکب وہ تمام لوگ ہیں جو اس وقت وہاں موجود تھے اور جو لوگ اب بھی بھونڈے تریقے سے الطاف حسین کو ڈفینڈ کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
By:
farah ejaz,
Karachi
on
Sep, 23 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
|
afaq ahmad khan sahab yahi naara agar aap gujraath may india kay khilaf laga ker daikho ..... pata chul jai ga ........ aap ki kitni ao bhagath aap kay leader kay leader or wahan ki awaam kertay hain aap ki ..... Altaf Husain humari nazar may ghadar hay or us ko mannay walay bhi humari nazar may Pakistan say muqlis nahi aap ka comment parh ker hummay afsos hua hay ...... aik ghadar ki wakalath may aap bhol gai hain kay east pakistan may pakistan ki mukhalifath bohoth ziyada thi chun chun ker mukti bahni kay log behariyon or deegar muhib-ewatan pakistaniyon ko chun chun ker mara ja raha tha ..... aap log itni tadad may nahi hain ..... aap logon ki chitrol bohoth zaroori hogayee hay .... agar koyee jhunda jalai .... hinduon say mafi mangay bohoth bhoool hogayee janab Pakistan bunna ker maafi day do or israel hinduon or afghaniyon ko Pakistan kay khilaf jung per uksai to wo aap ki nazar may leader hoga hummari nahi ..... shukriya
|
By:
farah ejaz,
Karachi
on
Sep, 23 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
|
الطاف حسین اور ایم کیو ایم نے کراچی میں سب کو یرغمال بنایا ہوا تھا،،،،ہم قربانی کا جانور بعد میں لاتے تھے پرچی پہلے آ جاتی تھی،رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی فطرانے کی پرچیاں پہنچ جاتی تھیں وہ بھی گھر کے افراد کے حساب سے نہیں بلکہ ان کے سو کالڈ سیکٹر انچارج کی مرضی کے مطابق،،،،،گھر میں پانچ افراد ہیں تو پرچیاں بیس بھی ہو سکتی تھیں،،،،،،،میڈیا کو دھمکیوں سے قابو کیا ہوا تھا،،،،،ان کے جلسے میں لوگوں کو زبردستی گھروں سے لایا جانا معمول تھا،،،،،،ہڑتال یا یوم سوگ میں سیکٹر آفس سے لڑکے نکل کر فائرنگ کرتے کچھ گاڑیاں جلاتے اور چند مخالف لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ میں مار دیتے،،،،،،،یہی ان کی سیاست رہی ہے،،،،،،یا جہاں جہاں ان کا ہولڈ تھا وہاں دوسری پارٹی کو برداشت نہیں کیا جاتا تھا |
|
By:
Nasir Hussain,
Karachi
on
Sep, 22 2016
|
|
1
|
|
|
|
|
|
مجھے ہنسی آتی ہے ان ذہنوں پر جو سمجھتے ہیں کہ پاکستان مردہ باد کے نعروں سے ٹوٹ جائے گا یا زندہ باد کے نعروں سے بچ جائے گا 71ء میں کیا ہوا تھا ۔ بنگالیوں نے تو مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا تھا ، جبکہ مجھے یقین ہے جنرل نیازی ضرور زندہ باد کے نعروں کی گونج میں مغربی پاکستان میں اترا ہوگا مردہ باد کے نعرے ملک نہیں توڑ سکتے ہاں البتہ طلم و ستم اور صاحب اختیاروں کی غلط پالیسیاں ایسا کرسکتی ہیں آپ نے الطاف حسین مردہ باد لکھا ، آپ کے خیال میں ہماری نظر میں الطاف حسین ختم ہوجائے گا ؟ یہ خام خیالی ہے 92ء میں برے بڑے لوگوں کا خیال تھا کہ الطاف کا چیپٹر کلوز ہوگیا مگر کیا ہوا ، یہ آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں ہمیں اس بات کا دکھ نہیں ہوتا جب آپ بارہ مئی کو ایم کیو ایم سے جوڑتے ہیں دکھ اس بات پر ہوتا ہے آپ 27 دسمبر کو بھول جاتے ہیں یا شاید جان بوجھ کر اگنور کرتے ہیں مگر یاد رکھیں جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے انہیں تاریخ سبق سکھاتی ہے ہمارے بڑے سانحہ علی گڑھ اور سانحہ پکا قلعہ نہیں بھولے آپ سمجھتے ہیں کہ ہم الطاف حسین کو بھول جائیں گے ، جس نے انہیں پہچان دی عزت دی اور پاکستان میں پانچویں قوم کا احساس دیا ۔۔۔ جو ایسا سمجھتے ہیں میری نظر میں تو احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں آپ جس شناخت کی بات کر رہے ہیں وہ میری نظر میں محض الزامات ہیں اور کچھ نہیں رہی بات آپ کے اگلے دس بیس سال والے مفروضے کی تو ان کو غلط ثابت ہونے میں تو دو سے تین ماہ لگیں گے 2017 کا سورج انشاللہ خیر کے ساتھ آپ بھی دکھیں گے اور ہم بھی |
|
By:
Afaq Ahmed Khan,
کراچی
on
Sep, 22 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...