شہدائے کربلا اور ان کے مزارات

یہ ایک روشن اور ابدی حقیقت ہے کہ حق اور باطل٬ اسلام و کفر کی معرکہ آرائی روزِ اول سے جاری ہے اور روزِ آخر تک جاری رہے گی- مستند تاریخ اور روایات کے مطابق 60ھ میں جب یزید نے اسلامی اقدار اور دینِ مبین کے روح کی منافی ظلم و جبر پر مبنی حکومت کا اعلان کیا اور مسلمانوں کو بیعت اور اطاعت پر مجبور کیا- بعد ازاں تاریخ نے دیکھا سب سے بڑا جہاد جس کی ادائیگی کے لیے نواسہ رسول سیدنا حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ابنِ علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرمانِ نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم اور اسوہ نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی میں یزید کے خلاف ریگ زار کرب و بلا میں میدانِ کربلا میں وارد ہوئے اور حق و صداقت٬ جرات و شجاعت کی بےمثال تاریخ رقم کی جس پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی-
 

image
نواسہ رسول سیدنا حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک
 
image
روضہ امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا اندرونی منظر
 
image
سیدالشہدا حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور حضرت عباس علم دار رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک
 
image
حضرت عباس علم دار رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا روضہ مبارک
 
image
شام کے شہر دمشق میں واقع سیدہ زینب رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کا روضہ مبارک
 
image
سیدہ زینب رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کا روضہ مبارک کا ایک اور منظر
 
image
بی بی سکینہ کا روضہ مبارک
 
image
بی بی سکینہ کے روضہ مبارک کا دروازہ
 
image
بی بی سکینہ کے روضہ مبارک کے احاطے میں بیٹھے عقیدت مند
 
image
بی بی سکینہ کے روضہ مبارک کے باہر کپڑے پر لکھی عربی عبارت
 
image
شام کے شہر دمشق میں واقع شہدائے کربلا کے قبرستان باغِ صغیر کا دروازہ
 
image
شہدائے کربلا کے قبرستان باغِ صغیر
 
image
یزید کا دربار
YOU MAY ALSO LIKE:

Muharram; the word is derived from the word haram, meaning "forbidden". It is held to be the most sacred of all the months, excluding Ramadan. Some Muslims fast during these days.The tenth day of Muharram is called Yaumu-l 'Ashurah, which is known as 'the day of grief'.