سو لفظوں کی کہانی

ایک آدمی غصے سے ہاتھ میں ڈنڈا ایک میں پتھر لیے جارہا تھا۔ میں نے پوچھا کدھر جارہے ہو،
کہا پتھر منجنیق پہ ڈال کر انڈیا میں پھینک کے انڈیا کو تباہ کریں گے، اور یہ ڈنڈا قوم کے بہادر سپوت راحیل شریف کو تحفہ دے رہا ہوں، تاکہ ہمیں اور بے وقوف بنا کے صحیح پیٹے۔
میں نے کہا اگر یہ بات ہے ، تو نواز شریف کیلئے کچھ نہیں لیا آخر ملک کے وزیر اعظم ہے، کہا خود کو اسے بدیے کے طور پہ پیش کررہا ہوں، البتہ شہباز شریف صاحب کو ایک گردہ دینے کا عزم ہے،جسے عمران خان نے منع کیا۔
Shafiq Ahmad Dinar Khan
About the Author: Shafiq Ahmad Dinar Khan Read More Articles by Shafiq Ahmad Dinar Khan: 35 Articles with 46360 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.