روزگار

ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص کی روزگار کی تلاش ۔۔
ماں کی دعاؤں اور ایم بی اے کی ڈگری سمیٹتے ہوئے اس نئے وسیع و عریض شہر کی خاک چانتے ہوئے اسے آج ساتواں روز تھا ۔ ہوش سنبھالتے ہی اماں کی محنت ،مشقت اور پڑھ میرے چاند تو پڑھ کی گردان یاد آرہی تھی ۔۔ ایک ایک پیسہ جوڑ کر اسے پڑھایا ۔ ذہین اور محنتی تو وہ تھا ہی ، وظیفے ملتے گئے ،امیر کبیر بچوں کی صحبت میں بھی وہ کبھی ہراساں یا شرمندہ نہیں ہوا۔ ماں سے سر اٹھا کر جینا سیکھا تھا۔۔
صرف پچاس روپے بچ گئے تھے ۔ ایک مزدور سے منت سماجت کرکے پچاس کی کدال خرید لی ۔ "جی پانچ سو منظور ہیں اور روزگارکے لئے روانہ ہوا۔۔
Abida Rahmani
About the Author: Abida Rahmani Read More Articles by Abida Rahmani: 195 Articles with 254068 views I am basically a writer and write on various topics in Urdu and English. I have published two urdu books , zindagi aik safar and a auto biography ,"mu.. View More