فرسودہ حال عورت نے روتے ہوئے کہا۔ صاحب جی
ہمارا بھی ایک ہنستا بستا گھر تھا
پھر ایک منحوس دن آیا جب ہم سب سیر کے لئے مری جا رہے تھے
بس کھائی میں گری اور میرا سارا خاندان موت کی نظر ہو گیا
میں اور میرا بچہ بچ گئے ۔ ہماری کچھ مدد کر دیں
صاحب! جاؤ دفعہ ہو جاؤ تم جھوٹ بول رہی ہو۔
سینما میں فلم دیکھتے ہوئے جب ہیروئن کا سارا خاندان
کار ایکسڈنٹ میں مر جاتا ہے ۔ تو صاحب جی کی
آنکھوں سے آنسو آجاتے ہیں اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ جاتے ہیں
|