میری آہ سنوں
(Khadija Kashmeri, New Delhi india)
میریحالات کی تپیش سے آپ کتنا واقف
. بچے ہمارے کئی مہینوں سے
اسکول جاننے سے کانپ اٹھتے ہیں.
کئی پیلٹ, کوئی گولی نہ لگ جاے.
جوان طالب علم چھوٹوں کا
مسجدوں میں پڑھاتے ضرور ہے.
کہتے ہیں سویرا اک دن ہمارا بھی ہوگا
. گردش میں ستارے چل رہے
ان دنوں لیکن
. صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہونے دیتے
. اگر ہم جماعت شہید ہوا.
اُس کی شہدات تماری طاقت ہیں
بچوں. نفسیاتی دباؤ کتنا بچوں میں
دیکھاتے کچھ اور ہی جتاتے کچھ اور ہے.
آہ ونالہ سے کیا حاصل حالات سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے پر یقین رکھتے ہیں خدیجہ.
وہ دور کچھ اور تھا جب سہم جاتے اب زمانہ اور ہی جتاتا ہے. �خدیجہ کشمیری |
|
|
میری آہ |
|
حالات کی تپیش سے آپ کتنا واقف
. بچے ہمارے کئی مہینوں سے
اسکول جانے سے کانپ اٹھتے ہیں.
کئی پیلٹ, کوئی گولی نہ لگ جائے.
جوان طالب علم چھوٹوں کا
مسجدوں میں پڑھاتے ضرور ہے.
کہتے ہیں سویرا اک دن ہمارا بھی ہوگا
. گردش میں ستارے چل رہے
ان دنوں لیکن
. صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہونے دیتے
. اگر ہم جماعت شہید ہوا.
اُس کی شہدات تماری طاقت ہیں
بچوں. نفسیاتی دباؤ کتنا بچوں میں
دیکھاتے کچھ اور ہی جتاتے کچھ اور ہے.
آہ ونالہ سے کیا حاصل حالات سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے پر یقین
رکھتے ہیں خدیجہ.
وہ دور کچھ اور تھا جب سہم جاتے اب زمانہ اور ہی جتاتا ہے. |
|