کیا
کام کرتے ھو؟
جاب کی تلاش میں ھوں۔
اگر میں تمہیں کینیڈا شفٹ کرا دوں؟
وہ کیسے؟
صرف ایک کام کرنا ھوگا کاغذات میں خود کو قادیانی لکھوانا ھو گا۔۔
میں اپنے نبی ﷺ سے محبت کرتا ھوں اور یہ محبت ھر انسان کی رگوں میں خون بن
کر دوڑتی ہے_
آگ کا شعلہ مت بنو تمہارا ہی فائدہ ہے
نبی ﷺ کی ذات برف سے بنے انسان کو بھی آگ کا شعلہ بنا دیتی ھے_
مجھے تو تمہاری سمجھ نہیں آ رہی؟
یہ دلوں کے سودے ہوتے ھیں جو کسی بیوپاری کی سمجھ میں نہیں آسکتے- |