سورہ کی ایک سچی کہانی

ایک لڑکا لڑکی تھے محبت کے دیوانے بچپن ساتھ گزری جوانی آگئی تو
لڑکا مزدوری کی غرض سے شہر چلا گیا پھر خط صرف ایک ذریعہ رابطہ رہا
لڑکی کا خط آیا بہت دنوں بعد لڑکا خط پڑھتے سسکیوں کی صدا کرنے لگا،
دوستوں نے پوچھا لڑکا خط سنانے لگا ! (میری جان میں بہت دوور جارہی ہوں،
مجھے بس دل میں یاد رکھنا ، رسم ورواج نے جینے کا حق چھین لیا ، میرے بھائی
نے گاؤں میں قتل کیا ہے، جرگے نے مجھے سورہ میں دینے کا فیصلہ کیا میں تیرے بنا کسی کی ہو نہیں سکتی، والدین کی بات ٹال نہیں سکتی، اسلئے زہر پی کر زندگی ختم کرلی۔
Hazrat Ali
About the Author: Hazrat Ali Read More Articles by Hazrat Ali: 10 Articles with 12601 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.