ذرا سی غلطی
(muneeba jabeen, Hazro (district attock))
صائم کی امی زنیرا نے اس کی شادی اس کی
مرضی کے بغیر اپنی پسند کی لڑکی پارس سے کر دی صائم کو پارس پسند نا تھی وہ
اس کی بہن الیزے سے پیار کرتا تھا زنیرا نے سوچا کے شادی کے بعد صائم بھی
اسے کو پسند کرنے لگے گا شادی کے بعد صائم نے پارس پر کوئی توجہ نہ دی اور
اس کی پرواہ نہ کی اس نے الیزے سے نا جائز تعلقات قائم کر لیے صائم غصے سے
گھر سے بھاگ گیا پارس کی زندگی عذاب بن گئی اپنی بیٹی کی زندگی اجڑتی دیکھ
کر پارس کی ماں کو ہارٹ اٹیک ہو گیا (والدین کو اپنے بچوں کی پسند اور نا
پسند کا خیال رکھنا چائیے کیونکہ زندگی تو انہوں نے گزارنی ہوتی ھے) |
|