١٠٠لفظوں کی کہانی

وہ ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔۔والد اس کے ڈاکٹر اور والدہ بھی اس کی اعلیٰ تعلیم یافتہ تھیں ۔۔اس نے بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کی ۔۔ملک پر قربان ہونے کا اس کو بڑا شوق تھا۔۔اسی وجہ سے اس نے پاک فوج جوائن کی اور بہت جلد کیپٹن بن گئے۔۔پشاور میں اے پی ایس پر حملے میں جب معصوم بچے خون میں رنگے گئے تو یہ اس سے برداشت نہ ہوسکا۔۔اس نے ملک کے دشمنوں اور معصوم بچوں کے قاتلوں سے مقابلے کی ٹھانی ۔۔افسران سے اگلے مورچے پر جانے کی اجازت طلب کی ۔۔پھر وزیرستان میں کئی دہشتگردوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد جام شہادت نوش کر کے ہمیشہ کیلئے آمر ہوگئے۔۔دنیا اس کو کیپٹن آکاش شہید کے نام سے جانتی ہے۔
Umar Khan Jozvi
About the Author: Umar Khan Jozvi Read More Articles by Umar Khan Jozvi: 225 Articles with 171010 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.