طلاق۔۔
(syed arif saeed bukhari, Rawalpindi)
جیون ساتھی کے لئے انسان کتنے ماہ و سال جتن کرتا ، لڑکی والوںکی ہر بات پر آمین کہتا ہے دھوم دھام سے شادی ہوتی ہے شہنائیاں بجتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
جیون ساتھی کے لئے انسان کتنے ماہ و سال
جتن کرتا ، لڑکی والوں کی ہر بات پر آمین کہتا ہے دھوم دھام سے شادی ہوتی
ہے شہنائیاں بجتی ہیں ،لیکن وہ لمحہ عورت کے لئے کس قدر تکلیف دہ ہوتا ہے
جب شادی سے قبل لڑکی پر محبت کے پھول نچھاور کرنے والا مرد ایک ہی لمحے میں
تین الفاظ کہہ کر رشتہ ہی ختم کردیتا ہے اللہ نے طلاق کو ناپسندیدہ فعل
قرار دیا مگر مرد تو مرد ہے ، اُس کے پاس عورت کو دینے کے لئے اور ہے کیا
۔بس طلاق ،وہ کتنی آسانی سے لڑکی کو آزاد کر دیتا ہے-
|
|