کرپشن

ہماری تیسری سو لفظوں کی کہانی۔
’’ ہیلو ڈیڈی کیسے ہیں آپ ‘‘
’’ میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہو ‘‘
’’ میں بھی ٹھیک ہوں ‘‘
’’ اچھا سنو جو فائل تم نے نمٹوائی تھی اس بندے نے مجھ سے تمہارا اکاؤنٹ نمبر مانگا ہے، کونسا دوں؟ ‘‘
’’اوہ گریٹ، وہ دبئی والا دے دیں‘‘
’’ٹھیک ہے ابھی کیا کر رہے ہو؟ ‘‘
’’ میں تقریر کرنے والا ہوں‘‘
’’ اوکے گڈلک ‘‘
’’ بائی‘‘
ڈائس پر آ کر: ’’ میرے بھائیو کرپشن کی وجہ سے غریب، غیب تر ہو رہا ہے اور امیر، امیر تر ہو رہا ہے‘‘
میسج ٹون بجی، میسج کھولا دبئی کی بنک کا تھا ’’آپ کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ ڈالرز جمع ہو گئے ہیں ‘‘
Tughral Farghan
About the Author: Tughral Farghan Read More Articles by Tughral Farghan: 13 Articles with 12842 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.