محبت

محبت اک خواب

 محبت اک حسین خواب ہے جس کی تعبیر خوش نصیب لوگو ں ہی ملتی ہے محبت لفظ خود میں اتنی مٹھاس رکھتا ہے جیسے شہد جس کی مٹھاس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکھتا محنت اک ا یسا جذبہ ہے جس کو لفظوں میں کسی صورت بیان نہیں کیا جا سکھتا دنیا پھر الفاظ مل کر بھی لفظ محبت کی تشر یح نہیں کر سکتے محبت مھکتے پھولوں جیسی خوبصورت اور خوشبو دار کھلتا تازہ گلاب ہے جس کی خوشبو ہر بار پھلے سے زیادہ دل کو حسین لگتی ہے محبت آئنے جیسی شفاف ہے محبت دلوں کی پاکزگی ہے محبت خد ا اور بندے کے درمیان رابطہ کا ذریع ہے محبت انسان کو گنا ہ سے دور ی اور خدا کے سامنے عاجزی کے ادا ب سکہتی ہے محبت دلوں کو ا یسے پاک کرتی ہے جیسے خدا نے اپنی رحمت سے پانی کو بے داغ اور شفاف بنا یا ہے محبت زندگی میں شا مل ہو تو جیسے دنیا ہی میں جنت مل گی محبت راحت ہے محبت مسلسل اک احساس ہے محبت جیسے آ ب حیات ہے جو لاکھ دوریوں کے بعد بھی زندہ رہتی ہے محبت کو کوئی دوری کوئی مجبوری ختم نہیں کر سکتی کیونکہ اس بیج زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے اور دل تو خدا کا گھر ہے کیونکہ دل بہت شفاف اور پاک ہے جہاں محبت ہوتی ہے وہاں ہی تو خدا کی رحمت ہوتی ہے محبت ہی تو دعا ہے میری دعا ہے ہر اس دل کے لیے جس میں کسی کے لیے محبت ہے وہ ہمیشہ خوش رہے اور اپنی اور دسرے کی چاہت کا احترام کرے-
Abrish  anmol
About the Author: Abrish anmol Read More Articles by Abrish anmol: 27 Articles with 66952 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.