پاکستان زندہ باد
(Muneer Ahmad Chandio, Rahim Yar Khan)
پاکستان زندہ باد تھا ہے اور رہے گا انشا اللہ ہمارا وطن قیامت تک قایم رہے گا |
|
پاکستان نوے سال کی طویل جدوجہد کے بعد
دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا جسکا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا اور جس کی
تعبیر محمد علی جناح نے دی اور ہمارا وطن 14اگست 1947کو معرض وجود آیا قاید
کی رحلت کے بعد پاکستان میں جو سیاسی بحران شروع ہوا وہ آج تک جاری ہے اور
سیاستدانوں نے زیادہ وقت آپس میں لڑتے اور اپنے اپنے اثاثے بنانے میں ضایع
کر دیا اسکے باوجود ہمارا ایک ادارہ ہے جسکی وجہ سے ہمارا وطن عزیز نا صرف
متحد ہے بلکہ قیامت تک قایم رہے گا اور پاک افواج ستر سال سے اپنی قربانیاں
پیش کررہی ہیں اور ہم عام پاکستانی مطمین ہیں کہ سیاستدان جو کرتے ہیں وہ
اپنی موت آپ مر جایں گے مگر ہماری پاک افواج پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں
گے انشااللہ پاکستان ترقی یافتہ ملک بنے گا ایشین ٹایگر بھی بنے گا پاکستان
زندہ باد |
|