کھانسی ٹھیک نہ ہو تو:
کچے امرود کو ہلکی آنچ پر سیکیں اور اس پر نمک لگا کر کھا لیں انشاء اﷲ
کافی حد تک آرام آجائے گا۔
سر درد بڑا مسئلہ:
ایک لیموں لیں ،کاٹیں،پھر اس کو پیشانی پر ملیں سر درد ٹھیک ہو جائے
گا۔(انشاء اﷲ)
نزلے میں فوری آرام کے لئے:
ایک پیالی گرام پانی میں ۳ کھانے کے چمچہ سیب کا سرکہ،اور ایک چمچہ شہد ملا
کر پیئں نزلے سے فوری آرام آ جائے گا۔
نوٹ:یہ مشورہ آپ کو اس لئے دیا گیا کے آپ ان کاموں کو ہفتے میں ایک بار بھی
کر لیں تو ان بیماریوں سے دور رہیں گے لیکن جو بیمار ہیں وہ بھی ان کاموں
کو انجام دیں لیکن اُن پر لازم ہے کے ڈاکٹر کے پاس بھی جائیں تا کہ جلد سے
جلد آپ کا علاج ہو اور آپ بہتر انداز میں زندگی گذار سکیں۔ |