پاکستان اور عوام

پاکستانی عوام بہت محنتی جفاکش اور اپنے وطن سے بہت پیار کرنیوالی ہے اور ستر سال سے اس امید میں ہے کہ کب اسکے حا لات بہتر ہوں کب پاکستان قاید کا پاکستان بنے گا کب عوام کو معاشی خوشحالی ملے گی کب انکے خوابوں کی تعبیر ہوگی کب سیاستدان حکمران انکے بارے میں سوچیں گے کب انکے بچے بھی اعلی تعلیم حاصل کریں گے کب انکی بیٹیوں کے ہاتھ پیلے ہوں گے کب انکو امن ملے گا کب انکو فوری انصاف ملے گا کب عوام کے حقوق کی بات ہوگی کب ہم عوام سکون کی نیند سویں گے کب ہمارا محبوب وطن اپنے پاوں پر کھڑا ہوگا یہ وہ سوالات جو عوام روزانہ دھراتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ یہ سب چیزین ان کے وطن میں جلدی جلدی پوری ہوں اور ہمارا وطن جلدی ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو جاے پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305850 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More