پاکستان زندہ باد

پاکستان کی موجودہ حالت کا ذمہ دار کون ہے انکو اس آرٹیکل میں تلاش کرنا ہے اور ان کو احساس دلانا ہے کہ یار اب بس بھی کر دو اور غریب پاکستان کا سو چ لو جو دکھ اٹھا اٹھا کر تھک چکا ہے اب اسکو معاف کر دو

پاک فوج زندہ باد

پاکستان جسکی خاطر ہمارے بزرگوں نے لاکھوں قربانیان دیں اور نوے سال کی تحرہک چلای تب جاکر یہ وطن عزیز ملا اور اب اسکو بنے ستر سال ہونے کو ہیں مگر ہم وہیں کے وہیں کھڑے بلکہ پہلے سے زیادہ پستی میں چلے گے ہیں اور آج تک ہمارے وطن کو سکون نصیب نہیں ہو سکا ہم سے بعد میں آزاد ہونے والی ریاستیں کہاں سے کہاں پہنچ گیں مگر ہم ابھی تک لڑ رہے ہیں اور ملک کو آگے. لے جانے کی بجاے ملک پیچھے چلا گیا ہے اور ان ستر سالوں میں تیں طبقات نے اس ملک کو تقسیم کیا پیلے سیاستدان پھر علماے کرام اور آ خر میں بیوروکریسی کسی نے پاکستان اور عوام کا نہیں سوچا سب نے اپنے مفاد کی جنگ لڑی اور عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا اور اب صرف دو طبقات عیاشی کر رہے ہیں اور باقی اپنی قسمت کو کوس ریے ہیں اور اب عوام بیدار ہو رہی ہے اب میدیا بے بڑی حد تک عوام کی سیاسی تربیت کردی ہے مگر سیاستدانوں کو اب بھی احساس بہیں وہ اب بھی لڑ رہے ہیں پاکستان نے جتنے خودکش حملے برداشت کیے اور عوام. نے جتنی شہا دتیں دیں سیاستدان اور حکمران صرف رپورٹ طلب کرتے رھے اور انکوایری کا حکم دیتے رہے اسکے علاوہ سیاستدانوں کو کچھ اور آتا ہی بہیں یہ تو بھلا ہو پاک آرمی کا جس نے اپبی قربانیاں دے کر ضرب عضب لڑ کر پرامن. بنایا اور عوام. نے سکون کا سانس لیا اور پاکستان میں امن لوٹ آیا اور پاکستان. نے آگے بڑھنا شروع کیا اور اب ان. تینوں طبقات سے گزارش ہے کہ ابس کریں اور عوام کو متحد کریں اور وطن کو آگے لے. کر چلیں اور غریب عوام کے لیے سوچیں اور عوام. کو خودکشیوں سے بچایں خلفاے راشدین کے طرز حکمرانی کو. اپنایں. عوام کے. حقوق کا خیال رکھیں اور. عوام کو عوام سمجھیں اور عوام کو انصاف دیں مساوات قایم کریں اور وہ کام کریں جس سے قاید کی. روح خوش ہو اور جس سے عوام کا احساس محرومی ختم. کریں اللہ پاک. سب پاکستانیوں کو ایمانداری. سے اپنے فرایض. ادا کرنے کی تو فیق دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303552 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More