آنے والے چند ماہ میں اگر آپ کے گھر کسی ننھے فرشتے کی آمد
متوقع ہے تو یقیناً آپ نے اسے خوش آمدید کہنے کے لیے کوئی منصوبہ بندی بھی
کر رکھی ہوگی- جیسے جیسے بچے کی پیدائش کے دن قریب آرہے ہوتے ہیں والدین کی
بچے کے لیے شاپنگ اور مناسب نام کی تلاش میں اضافہ ہوجاتا ہے- دوسری طرف خاندان
کے ہر فرد کی جانب سے بھی مختلف ناموں کی تجویز سامنے آرہی ہوتی ہے اور والدین
ان میں سے بھی لڑکے اور لڑکی دونوں کے ہی چند نام منتخب کرلیتے ہیں لیکن ساتھ
میں الجھن کا بھی شکار رہتے ہیں-
آپ کی اسی الجھن کو ختم کرنے کے لیے ہماری ویب پیش کر رہی ہے لڑکے اور لڑکیوں
کے مقبول ترین اسلامی نام- یہ خوبصورت نام سال 2016 کے دوران ہماری ویب پر
بہت زیادہ سرچ کیے گئے ہیں اور یقیناً آپ انہیں ترجیح دے سکتے ہیں-
|
|
سال 2016 میں لڑکوں کے مقبول ترین اسلامی نام
بھول جائیے پرانے زمانے کے ناموں کو اور لڑکوں کے لیے نئے اور خوبصورت
اسلامی نام کا انتخاب ان مندرجہ ذیل فہرست میں دیے گئے ناموں میں سے کیجیے
جنہیں سال 2016 میں ہماری ویب پر ہزاروں مرتبہ سرچ کیا گیا-
|
Details
|
Meaning
|
|
View Details |
شفقت کرنے والا، سب سے زیادہ رحم کرنے والا |
Arham |
View Details |
اللہ کا تحفہ، اللہ کی طرف سے انعام، کرم |
Ayaan |
View Details |
خوبصورت٬مہمان نواز، وجاہت، حسن، خوبصورت چاند، ہلکا
|
Zayan |
View Details |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صحابی کا نام،
دانشمند، عقلمند |
Huzaifa |
View Details |
روحوں جیسا پاک و صاف، مسرتيں، خوشبوئيں، آسائشيں، خوشياں
|
Rohaan |
View Details |
طاقتور، عظیم، بھرپور طاقت والا |
Aryan |
View Details |
افضل٬ اعلیٰ، جنت کا دروازے کا نام، جنت کا دروازہ |
Rayan |
View Details |
معاف کرنے والا، درگزر كرنے والا |
Afan |
View Details |
راضی ہوا، پسندیدہ، محبوب ہونا، عزیز ہونا |
Irtaza |
View Details |
نقیب، جمع کرنے والا |
Hashir |
View Details |
راہ نما، رہبر |
Khizar |
View Details |
عقل مند٬صاحب شعور، شیر کی طرح، شدید |
Ashar |
View Details |
اللہ پاک کا صفاتی نام بلند کرنیوالا، درجہ بلند کرنے والا
|
Rafay |
View Details |
خوشحال، خوشیوں بھرا، بنانے والا |
Ammar |
View Details |
حوض، پانی کا گڑھا |
Hanzalah |
View Details |
روزے رکھنے والا، روزے کی حالت میں رہنے والا |
Saim |
View Details |
معاف کرنے والا، سب سے زیادہ بخشنے والا |
Hannan |
View Details |
خدا ترس، انصاف نیک، صالِحَ |
Arish |
View Details |
روشن، ظاہر ہونے والا، واضع، عياں، صاف |
Mubeen |
View Details |
شاہانہ٬ روشن چہرہ، بادشاہوں کا وقت، خوبصورت چہرہ |
Shahroz |
لڑکوں کے مزید مقبول ترین ناموں اور ان معنی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک
پر کلک کیجیے-
|
Find All Time Popular Muslim Boys Names Here
|
سال 2016 میں لڑکیوں کے مقبول ترین اسلامی
نام
اب آپ کو اپنی ننھی پریوں کے لیے بھی ناموں کے حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ
کرنے کی ضرورت نہیں! ہماری ویب کی شائع کردہ مندرجہ ذیل فہرست جو کہ لڑکیوں
کے خوبصورت ناموں پر مشتمل ہے میں سے آپ اپنی بیٹی کے لیے من پسند اسلامی نام
کا انتخاب کرسکتے ہیں- لڑکیوں کے ان خوبصورت ناموں کو سال 2016 کے دوران ہماری
ویب پر ہزاروں مرتبہ سرچ کیا گیا-
|
Name
|
Meaning
|
Details
|
Aiza |
عزت والی، مرتبہ والی، مقام والی |
View Details |
Anabia |
جنت کا دروازہ، بہشت کا دروازہ |
View Details |
Eshaal |
جنت کا پھول، بہشت کا پھول |
View Details |
Inaya |
اندیشہ، فکر، اضطراب |
View Details |
Haniya |
خوشحال، مسرور، پرمسرت، خوش و خرم |
View Details |
Aiman |
مبارک باد دینے والی، بے خوف، محفوظ، مبارک |
View Details |
Minahil |
جنت کا دروازہ، بہشت کا دروازہ |
View Details |
Alishbah |
پیاری٬ معصوم، بے ضرر، سادگی |
View Details |
Humna |
انتہائی سمجھ دار، ام المومنین حضرت زینبؒ بنت حجش کی ہمشیرہ
کا نام، ذہین |
View Details |
Namra |
ایک مشہور مسجد کا نام، پاک پانی، صاف پانی |
View Details |
Faryal |
شیر کا خاندان، شیر کی ایال |
View Details |
Rumaisa |
پھولوں کا گلدستہ، خوشنما، خوبصورت |
View Details |
Nabiha |
قابلِ احترام٬ معزز، ہوشیار، عقلمند |
View Details |
Hareem |
حرم بیت اﷲ کی چار دیواری، خانہ كعبہ كی باہر كی ديوار،
چار دیواد |
View Details |
Fabeha |
خوش قسمت، خوش نصیب، مبارک، بخت آوَر |
View Details |
Umaima |
ہدایت دینے والی، رہنمائی كرنے والی، سيد ھی راہ دكھانے
والی |
View Details |
Hiba |
بخشش، عطا، خیرات، تحفہ، ہدیہ |
View Details |
Mahira |
استاد - كامل - مشاق |
View Details |
Bareera |
دین دار٬ پارسا، متقی، پرہیز گار |
View Details |
Isha |
زَن، استَری، عورَت |
View Details |
لڑکیوں کے مزید مقبول ترین ناموں اور ان معنی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک
پر کلک کیجیے-
|
Find All Time Popular Muslim Girls Names Here |