بلاعنوان

100لفظوں کی کہانی
اقبال اورصفدر بچپن کے دوست ہیں
ان کے والد بھی آپس میں قریبی دوست تھے
یہ دوستی ان کو ورثے میں ملی
غم اور خوشیاں سانجھی ہیں
ان کی دوستی کی لوگ مثالیں دیتیں ہیں
ایک ہی بینچ پر بیٹھ کر ایک ہی استاد سے پڑھا
ایک ہی کھیل کھیلتے ہیں ایک ہی ٹیم میں شامل ہیں
ایک دوسرے کی پسند کا خیال رکھتے ہیں
ایک ہی جگہ کھیل کر جوان ہوئے
کالج اور یونیورسٹی میں بھی ساتھ ساتھ رہے
ایک ہی ادارے میں ملازمت بھی کرتے ہیں
نماز کے وقت ہمیشہ علیحدہ علیحدہ مساجد میں نماز پڑھتے ہیں-
Shahid Iqbal Shami
About the Author: Shahid Iqbal Shami Read More Articles by Shahid Iqbal Shami: 41 Articles with 54325 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.