چار الفاظ اسم ِ اعظم

یہ عمل آزمایا ہوا ہے اگر آپ کو باس سے کوئی اہم بات کرنی ہے،یا کسی بھی فرد کو اپنی بات کہنی اور منوانی ہے تو یہ چار الفاظ پڑھ کر اُس سے بات کریں انشاء اﷲ وہ نہ صرف آپ کی بات سُنے گا بلکہ آپ کی ہاں میں ہاں بھی ملائے گا شرط یہ ہے کے کام حلال ہو،جائز ہو۔حرام کاموں میں کوئی عمل اور دعا کام نہیں کرتی اگر آپ کا کام حلال ہے مثلاً ایمرجنسی ہے چھٹیاں چائیں،ایڈوانس سیلری چاہئے،کسی کے پاس نوکری کے لئے جا رہے ہیں ،یا آپ کا انٹرویو ہے ایسا کوئی بھی کام ہو تو یہ عمل بہت ہی اعلی ہے آزمایا ہوا بھی ہے:

یا سُبُو حُ
یا قُدوسُ
یا غَفُورُ
یا وُدوُد

یہ اﷲ کے چار نام لیتے جائیں اور اپنی جائز بات بیان کریں انشاء اﷲ فتح آپ کی ہو گی باقی اﷲ کی مصلحت تو اﷲ ہی بہتر جانتا ہے۔
Shahid Raza
About the Author: Shahid Raza Read More Articles by Shahid Raza: 162 Articles with 257258 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.