جنت خوبصورت ترہن مقام

انسان اشرف المحلوق ہے اور ایک ہی انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہے اور انسانوں کی ہدایت کیلیے اللہ تعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے اور انسانوں کی ہدایت کیلیے چار آسمانی کتابیں نازل فرمایں اور اسلام کو اللہ پاک نے اپنا پسندیدہ مزہب قرار دہا اب جو انسان کلمہ پڑھے گا اور اللہ پاک کو واحد لاشریک منانےگا یعنی عقیدہ توحید پر مکمل ایمان لاے گا اس کے بعد عقیدہ رسالت یعنی تمام نبیوں پر ایمان لانا تمام فرشتوں پر ایمان لانا تمام کتابوں پر ایمان لانا آ خرت پر ایمان لانا اس کےبعد اسلام و قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے والے انسان کیلیے اللہ پاک نے ایک انعام رکھا ہے اسے جنت کہتے ہیں اور اللہ پاک کی تحلیقات میں سب سے خوبصورت ترین مقام ہے جنت مومن کامل کیلیے بہت بڑا انعام ہے اور جنت ہمیشہ کیلیے ہے اور جنت میں جو انسان جاے گا وہ اٹھارہ سال کا جوان بن کر جاے گا اور جنت میں جانے کے بعد موت نہیں آے گی اور جب حساب کتاب مکمل ہو جاے گا جنت والے جنت جہنم والے جہنم چلے جایں گے تو اللہ پاک موت کو موت دے دیگا اور جنت میں جانے کی بنیادی شرط کلمہ طیبہ ہے جو یہ کلمہ پزھ لے گا وہ جنت ضرور جاے گا مومن ڈریکٹ جاے گا گناہ گا ر گناہوں کی سزا بھگت کر جائے گا لیکن مسلمان جنت ضرور جاے گا اور کافر کا مستقل ٹھکانہ جہنم ہے اور جس نے شرک کیا وہ کبھی جنت نہیں جاے گا یہ دنیا فانی ہے چند دن کی ہے جبکہ اگلی زندگی ہمیشہ کیلیے ہے تو پیارے پیارے مسلم بھایوں کیوں نہ ہم یہاں ایسے کام کریں جو ہمیں سیدھا جنت لے جایں حقوق اللہ اور حقوق العباد بجالایں اسلام و قرآن کی اچھی اچھی باتوں کو اپنا لیں اور ہمیشہ کی زندگی کی تیاری کر لیں اور عارضی زندگی کو اللہ اور اسکے محبوب کی خوشنودی حاصل کرنے میں گزار دیں اور ان لوگوں میں اپنا نام لکھوا لیں جو جنت میں اعلی ترین مقام ہے اور جنت میں ہر سہولت حاصل ہوگی اور جنت میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں سبحان اللہ اور جو کچھ کھایں گے وہ فورا ہضم ہوجاے گا گندی کا دور دور تک نشان نہیں ہوگا جنت میں خالص دودھ کی نہریں ہوگی شراب کی نہریں ہوگی انگوروں سیب انار کی شراب جس میں طاقت ہی طاقت ہوگی اور ایک انسان کیلیے بہتر حوریں ہوں گی اور حوروں کے حسن کی کوی حد نہیں ہوگی اور جنت میں امن خوشحالی ہوگی اور سب وپاں ہنسی خوشی رہیں گے اور وہاں کوی غم اور دکھ نہیں ہوگا سب طرف سکون اور برکت ہی برکت ہوگی اور یہ سب مومن اور مسلمان مرد و عورت کیلیے انعام ہوگا اللہ پاک ہمیں جنت والے کام کرنے کام کرنے کی توفیق دے اور ہمیں جنت فردوس میں. اعلی مقام نصیب کرے آمین ثم آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334241 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More