اسلام ممالک کی موجودہ حالت کا ذمہ دار کون

پوری دنیا میں اس وقت پچاس سے زیادہ اسلامی ممالک ہیں اور اللہ پاک نے ممالک کو قدرتی وسائل سے مالامال کر رکھا ہے اور ان ممالک میں کسی چیز کی کمی نہیں. دنیا کا پہیہ چلانے والا قدرتی وسیلہ تیل کا وافر ذ خیرہ مسلم ممالک میں موجود ہے اور دیگر وسائل بھی بے شمار ہیں مگر ان ممالک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا گیا ہے اور کوی اسلامی ملک ایسا نہیں جہان امن ہو سکون ہو خوشحالی ہو اور اتنے وسایل ہونے کے باوجود ان ریاستوں میں مسلمان کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے اور یہان کسی کی زندگی محفوظ نہیں ہر طرف دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں ہر طرف بد سکونی ہے اور خاص طور پر عرب ریاستوں کی حالت خراب ہے اسکی وجہ اسکے حکمران ہیں اور اسریل و مغربی ریاستیں جو نہیں چاہتی کہ کوی عرب ریاست اتنی طاقتور ہو کہ وہ اسرایل کی آنکھوں میں آنکھین ڈال کر بات کر سکے جس عرب ریاست نے اسرایل کو مٹانے کی بات کی پہلے اسی ریاست کو انتشار میں دھکیل دیا گیا اور حکمران اپنے اقتدار کو طول دینے کیلیے خود بھی عوام کے خلاف کاروایاں کر رہے ہین شام کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ وہاں کا بادشاہ خود انکے خلاف کاروایان کر وا رہا ہے مسلم ممالک کے مسایل حل کرنے کیلیے ایک تنظیم بنای گی مگر اسکو صرف ضیافت تک محدود کر دیا گیا اور اگر اسلامی کانفرنس فعال ہوتی تو آج اسلامی ممالک یون نہ جل رہے ہوتے اور ان ریاستوں کی بادشاہت انہیں لے ڈوبی ہے اور اسلامی ممالک مین صرف ایک دفعہ اتفاق دیکھا گیا جب ذوالفقار علی بھٹو نے سب اسلامی ملکون کو اکھٹا کیا جب شاہ فیصل معمر قزافی اقتدار میں تھے مگر مسلمانوں کے دشمنوں نے ان تینوں لیذروں کو دنیا کے منظر سے غایب کربدیا گیا اور عرب ریاستوں اورپاکستا ن کو انتشار میں دھکیل دیا گیا اور مغربی ریاستیں اپنے مقاصد میں کامیاب رہیں اور مسلم ریاستوں کو تباہی کے دھانے تک پہچادیاگیا اور آج مسلم ممالک میں ہر طرف انسانی اعضاء بکھرے پڑے ہیں اور ہر طرف موت ہی موت ہے پاکستان کیوں سر وایو کر گیا اسکی وجہ ہماری پاک فوج کا مضبوط ہو نا ہے اور ہمیں ہمارے اندرونی مسایل اور دہشتگردی میں دھکیل دیا گیا اور ہماری معیشت کو کمزور کر دیا گیا اور آج پاک فوج کی قربانی سے ہمارے ہاں امن لوٹ آیا ہے اور پاکستان نے جس طرح ایران اور سعودی عرب میں صلح کروای دیگر ریاستون مین بھی پاکستان کو امن کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ ہم سب ایک ہیں آپس میں بھای بھای ہیں یماری فوج پوری اسلامی ریاستوں کی فوج ہے اور بھٹو صاجب کی طرح میاں نواز شریف صاحب کو کوشش کرنی چاہیے اور جنرل راحیل شریف صاحب کو پہلے ہی ذمہ داری مل چکی ہے اور پاکستان کو ان ریاستوں کی آگ بجھانی چاہیے اور عوام کی دعایں لینی چاہیں کیونکہ مغربی ریاستوں کی تو کوشش ہے کہ ان ریاستون میں یونہی آگ لگی رہے اور انکا باپ اسرایل محفوظ رہے آیے دعا کریں کہ اللہ پاک مسلم ملکوں میں امن دے برکت سے خوشحالی دے سکون دے اور ہمارے مسلم بھایوں کی زندگیاں محفوظ رہیں آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303621 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More