متقی و پرہیز گار اعلے مقام پر ہوں گے
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
|
اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس شحص کا مقام بلند
ہے جو متقی و پر ہیزگار ہے جو کامل مومن ہے جو عقاید اسلام ارکان اسلام پر
من و عن عمل کرتا ہے جس نے آج تک جھوٹ نہیں بولا جس نے ج خیانت نہ کی ہو جس
نے کبھی وعدہ خلافی نہ کی ہو جس نے کسی کا دل نہ دکھایا ہو جس نے دنیا میں
مہمانوں جیسی زندگی گزاری ہو اور سحی ہو خدمت خلق میں پیش پیش ہو حقوق اللہ
اور حقوق العباد پر مکمل عمل پیرا ہو جس نے سب کچھ ہونے کے باوجود جبھی غلط
کام نہ کیا جس نے کبھی غلط نہ سوچا ہو جس نے ساری زندگی جھوٹی قسم نہ کھای
ہو جس نے انسانیت کی خدمت میں اپنے آپ کو قف کر دیا ہو جس نے قرآن پاک کو
سمجھا اور اسکی تعلیمات پر عمل کیا اور قرآن و اسلام کے مطابق اپنی زندگی
گزاردی ہو ایسے ہوتے ہیں متقی و پرہیزگار اور ایسےہوتے ہیں کامل لوگ ایسے
ہوتے ہیں. کامیاب لوگ ایسے ہوتے ہیں اللہ والے لوگ ایسے لاگوں کیلے آسانی
ہی آسانی ہے اور ہمیشہ کی زندگی ہے ایسے لوگوں کو نہ کوی تکلیف ہوگی. اور
نہ پریشانی اور ایسے لوگ ہی قیامت کے روز کامیاب ہوں گے اور ایسے ہی لوگ
جنت میں اعلے مقام پر ہوں گے اور ایسے ہی لوگوں. سے اللہ پاک راضی اور خوش
ہوں گے اللہ پاک ہمیں متقی و پرہیز گار بننے اور اسلام قرآن و سنت کے.
مطابق زبدگی گزارنے کی توفیق. دے آمین |
|