مڈل کلاس

مڈل کلاس گھرانے اور رشتے کے لیے پیدا ہونے والے مسائل پا کستان میں بہت سے گھرانے تباہ کر رہا ہے۔ یہ تحر یر بھی ایک ایسے گھرانے سے متعلق ہے۔
ایک بار پھر امید کا دامن تھا مے جب وہ کمرے میں دا خل ہو ئی ۔ میز پر ر کھے بسکٹ اور چا ئے پر ایک نگا ہ ڈالی۔ پا نچ منٹ کی خا مو شی کے بعد خوا تین میں سے ایک نے خا مو شی تو ڑ ی۔
کیا کر تی ہو آپ ؟
جی بس سٹڈیز مکمل کر نے کے بعد گھر کے کا موں میں مصروف ہوں ۔
ما شا اللہ بیٹیوں کو گھر کے کام آ نے چا ہیے۔ خا تون گو یا ہوئیں ۔
دو گھنٹے گھر کے ڈرا ئنگ روم میں بیٹھ کر آج ایک ہفتے بعد میرج بیو رو سےکال آئی۔
اسلام علیکم با جی لڑکے والوں کی خوا ہش ہے کہ لڑ کی کو گا ڑی دیں تو ر شتہ ہمیں قبول ہے۔
بو ڑ ھی ماں پر یشان حال آہ بھر تی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔
ا می ۔۔۔ امی ۔۔۔ کیا ہوا امی؟؟؟
ماں دنیا سے کو چ کر چکی تھی ۔ مڈل کلاس گھر انے سے تعلق ر کھنے والا یہ خا ندان اس وقت تباہ ہو گیا۔ جب ایک بیٹی جہیز کی وجہ سے کنواری رہ گئی۔
چھ بھا ئیوں کی اکلو تی بہن نے خو د کشی کی۔ تو لوگو ں کے سوال کھڑے ہو گئے۔
لڑکی کا چکر چل ر ہا تھا ۔۔ بھا ئیوں نے غیرت کے نا م پر پنکھے سے لٹکا دیا ۔۔۔ بھلا جوان لڑکی کیوں کرے گی خود کشی ۔۔
واہ رے رشتے دار وہ بھی پیچھے نہ تھے۔
اتنا اچھا خا ندان اور خو د کشی ۔۔۔ نہ بھئی نہ۔۔۔ لڑ کی کا کر یکڑ خراب تھا ۔ اچھا ہوا مر گئی خا ندان کا نام بچ گیا۔
معاشرے نے اس سے جینے کا حق چھین لیا اور اب با تیں بنا رہا ہے۔کیا کہنے اس معا شرے کے جہا ں لوگ کسی کی بر با دی میں با تیں بنا تے ہیں اور خو شی میں نا را ضگی کی وجہ تلا ش کر تے ہیں۔ لڑکے کی ماں کے ساتھ بھی کچھ اچھا نہیں ہوا ۔ 45 سال کا بیٹا لیے آج بھی وہ گا ڑی کی تلاش میں ہے۔
Qurat tul ain
About the Author: Qurat tul ain Read More Articles by Qurat tul ain: 4 Articles with 10870 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.