یوم یک جہتی کشمیر

جب برصغیر کی تقسیم ہوی تو اس وقت جو ریاستیں علیحدہ تشحص رکھتی تھیں انکو آپشن دیا گیا کہ جو ریاست چاہے ان دو آزاد رہاستوں پاکستان اور بھارت کے ساتھ شامل ہوسکتی ہیں اس وقت کشمیر پر ایک سکھ حکمران قابض تھا اس نے عوام کی خواہش کے برعکس کشمیر کا الحاق بھارت سے کر دیا اور کشمیر میں اکثریت مسلمانوں کی تھی تو انہوں نے اس الحاق کو مسترد کر دیا اور پاکستان کی آزادی کے ایک سال بعد اسکی کشمیر کے مقام پر بھارت سے پہلی جنگ ہوگی اور پاکستان نے کافی علاقہ بھارت سے چھین لیا اور وہ آج آزاد کشمیر کی حیثیت سے پاکستان کے پاس موجود ہے جسکا اپنا سیٹ اپ ہے صدر اور وزیراعظم ان کا اپنا ہوتا ہے اور وہ ہنسی خوشی. رہے رہے ییں اور. انیس سو اڑتالیس میں بھارت کشمیر کا مسلہ اقوام متحدہ لے گیا جس میں اقوام متحدہ نے وعدہ کیا کہ مقبوزہ کشمیر میں استصواب راے کرایا جاے گا جو عوام فیصلہ کرے گی اس پر عمل کیا جاے گا اور اب انہتر سال ہونے کو ہیں مگر کشمیر کا مسلہ جوں کا توں ہے کشمیر کی ایک نسل قربانی دےچکی اب دوسری نسل قربانی دے رہی ہے مگر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قایم ہے اور اس نے لاکھوں کشمیریوں کو شیید کیا ہے اس نے کشمیر کی آزادی کو دبانے کیلے ہر ہتھکندہ استعمال کیا مگر کشمیری اپنی آزادی سے پیچھے نہیں ہٹ. رہے اور کشمیر. کی آزادی کیلے کشمیر یوں ہر قسم کی قربانی دی ہے بوڑھوں جوانوں. ماوں بہنوں بیٹیوں بچوں سب نے آزادی میں اپنا اپنا خون شامل کیا ہے کشمیریری جرات کو پوری دنیا سلام پیش کرتی ہے اور. کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نا مکمل ایجندا یے اور انگریز جان بوجھ کر پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ مسلہ چھوڑ گیا اور اپنے سے اقتدار چھن جانے کا بدلہ لیا تاکہ دونوں ریاستیں لڑتی رہی اور ترقی نہ کر سکیں اور ستر سال میں ایسا ہی ہوتا رہا اور دونوں ریاستیں تین جنگیں لڑ چکی ہیں پاکستان نے ہر محاذ پر اپنے کشمیریری بھایوں کی مدد کی ہے ہر انکی آزادی تک ہماری حمایت جاری رہے گی اور دعابھی کرتے رہیں گے کہ اللہ پاک ہمارے کشمیری بھایوں کو جلدی آزادی دے اور پانچ فروری کو پورا پاکستان اپنے بھایوں. کے ساتھ ملکر یوم یک جہتی مناتا ہے اور اس بات کا مصمم ارادہ کیا جاتا. یے کہ کشمیر کی آزادی تک اپنے بھایوں. کے ساتھ ہر قسم کا تعاون جاری رہے گا انشاءاللہ ایک دن ضرور آے گا جب ہمارے کشمیری بھایوں کی قربانیاں رنگ لایں گی اور پاکستانیوں کا یہ نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا کشمیر بنے گا پاکستان جو ہر پاکستانی کے زبان ہے اور اللہ پاک اقوام متحدہ کو توفیق دے کہ وہ اپنا وعدہ ہی پورا کردے اور پوری دنیا کو آنکھیں دے جو ہمارے بھایوں کی قربانیوں کی قدر کر سکیں اور بھارت کو کشمیر میں استصواب راے کروا سکے اور کشمیر کا فیصلہ انکی عوام کی خواہشات کے مطابق. ہو سکے اللہ ہاک وہ دن جلد لاے گا جب. یمارے بھایوں کی بھارت کے ظلم وستم سے جان چھوٹ جاے گی اور کشمیر مین بہت جلد ازادی کا سورج طلوع. ہوگا پاکستان زندہ باد کشمیر پایندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334487 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More