دہشت گرد انسان نہیں حیوانوں سے بھی بدتر ییں
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
دہشت کے معنی خوف کے ہیں اور دہشتگرد سے
مراد خوف و حراس پھیلانے والا لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا لوگوں میں
خوف و حراس پھیلانے والا لوگوں کی ناحق جان لینے والا اسلام ایک مکمل ضابطہ
حیات ہے اسلام دنیا کا سب سے بڑا مزہب ہے اسلام اللہ تعالی کا پسندیدہ مزہب
ہے اسلام جنت والوں کا مزہب ہے اسلام کی تبلیغ کا آغاز حضرت آدم علیہ
السلام سے ہوا اور اس تبلیغ کی تکمیل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمای اور آسلام کی تبلیغ کے مطابق جس نے دنیا میں ایک شحص کی جان لی اس.
نے پوری دنیا کو قتل کیا اور جس نے ایک شحص کی جان بچای اسنے پوری دنیا کو
بچایا اسلام میں کوی جبر نہیں اسلام میں. ہر شحص کو آزادی حاصل ہے اور. کسی
کو جبر کرکے کلمہ پڑھنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اور مغربی ممالک کا
دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا سراسر انکی اسلام دشمنی ہے اسلام تو. پیار محبت
کا. درس دیتا. ہے اسلام تو ہر انسان کی قدر کا درس. دیتا ہے اسلام. تو جقوق
العباد کا علمبردار یے اسلام نے تو ہر ایک کے حقوق کی بات کی مغرب نے جو
چارٹر حقوق انسانی کا بنایا ہے وہ تو اسلام چودہ سو سال پہلے پیش کرچکا ہے
اسلام نے خوبصورت خاندانی. نظام دیا ہے. اسلام نے تو بہت ہی خوبصورت
معاشرتی. نطام. دیا ہے اسلام و قرآن مجید. میں قیامت تک کیلیے. زندگی.
گزارنے کے اصول. و ضوابط دیے. ہیں. پھر اسلام. سے. دہشتگردی کو کس طرح
جوڑا. جا سکتا. ہے. اسلام. کے پیروکاروں. کو پاک نبی نے بھای بھای کہا ہے
پھر مسلمان کیسے دہشتگرد ہو سکتاہے ڈونلد ٹرمپ. کی عقل کی کمی ہے اور اسے
اپنی عقل کا علاج کروانا چاہیے اور. اندیاو دیگر ریاستوں کو. جہاد اور
آزادی کی تحریک کو دہشتگردی. سے نہیں جوڑنا چاہیے. دہشتگردی اور چیز ہے اور
آزادی کی تحریک اورچیز. ہے خود اندیا. نے. انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے
کیلے تحریک چلای اگر کشمیریوں کی تحریک کو اندیا دہشتگردی کہتا ہے تو پھر
اسنے بھی انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کیلےدہشتگردی کی. اللہ پاک سے یہی
دعاہے کہ اللہ پاک ان. لوگوں کو عقل. دے ہدایت دے اورانکو اسلامی تعلیمات
سمجھنے کی توفیق دے جو دیشتگردی کو. اسلام سے جوزنے کی. ناپاک. کوشش. کرتے
ہیں اور جو لوگ دہشتگردی سے وابستہ ہیں انکا مزہب اسلام سےکو ی تعلق. نہیں.
اور صحیح معنوں میں. وہ انسان نہیں. وہ تو جانوروں سے بھی بدتر ہیں. اور.
جانور. بھی ایک دوسرے سے مل جل رہتے ہیں اور. ایک دوسرے کا خیال. رکھتے.
ہیں یہ دہشتگرد. تو جانوروں. سےبھی. بدتر ہیں. اور اس دہشتگردی پوری دنیا.
میں. سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہچایا. ہے اور مسلم ملکوں. کو
پیچایاہے. اور. ہمیں. سزا امریکہ کا. ساتھ دینے کی وجہ سے مل رہی ہے اس
دہشتگردی. کی وجہ سے ہمارے کی پاکستانی. بے گناہ اسکی نظر ہو چکے ہیں. کل
تیرہ فروری کو جو لاہور میں دہشتگردی یوی. اس. سے ہمارے پولیس افسران اور.
عام شہریوں نے جام. شہادت نوش کیا. اور ہر آنکھ اشک بار تھی. اور آج. بھی
پاکستان کا دل لاہور سسکیاں لیتا. رہا. اور پورا وطن. عزیز. سوگوار تھا. بس
اللہ پاک سے. تمام ہم وطنوں کو. دعا مانگنی چاہیے کہ اللہ پاک ہمیں. اس.
مرض سے محفوظ رکھے اور دہشتگردوں. اور. انکو تیار. کرنیوالوں. کو. تباہ و.
برباد. کرے. آمین |
|