پی ایس ایل فاینل لاہور میں

جب سے پی ایس ایل کا فاینل لاہور مین فاینل ہوا ہے پوری قوم خوش ہے اور ہر طرف پی ایس ایل. کی بات ہورہی ہے. اور ہورا ملک. پی ایس ایل کے فاینل کو دیکھنے کیلیے بے تاب مگر ٹکٹ اور تماشایوں کی گنجایش کم ہے پورا ملک. مگر تماشایوں کی گنجایش صرف بایس ہزار ہے غیر ملکی تماشای بھی آیں گے چیف آرف سٹاف نے سیکیورٹی میں مدد کے اعلان نے تماشایوں کا جوش و جذبہ بڑھا دیا ہے اب غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی آنا چاہیے اور بغیر کسی خوف کے یہاں آکر کھیلنا چاہیے اور پوری قوم ان کو ویلکم کرے گی اور اب جب سے رد الفساد شروع ہوا ہے. اب انشاء اللہ دہشتگردو کا خاتمہ ہو جاےگا اب انشاء اللہ امن ہی امن ہوگا اور ہر طرف سکون ہی سکون یوگا اور. کوی ٹیشن نہیں ہوگی اب ہم سب. پاکستانی دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ہمارے. وطن. کو امن کا گہوارہ. بناے اور اللہ پاک. سب کو خوشحالی. دے امن دے اور انشاء اللہ سب سرگرمیاں بحال ہو جایں. گی اور ہمارا وطن خوب ترقی. کریگا. انشاء اللہ پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305184 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More