گاڑی چلاتے ہوئے مختلف کرتب دکھاںے کا مظاہرہ تو اکثر
افراد کرتے ہی رہتے ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی مانند
دو پہیوں پر نہ صرف گاڑی چلانا بلکہ ایک نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردینا
بلاشبہ ہر انسان کے بس کی بات نہیں-
|
|
جی ہاں یہ دلچسپ لیکن خطرناک کارنامہ 46 سالہ چینی اسٹنٹ مین بان یوئی نے
سرانجام دیا ہے- انہوں نے 45 منٹ اور 11 سیکنڈ تک صرف دو پہیوں پر گاڑی
چلائی اور گںیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا-
ہان نے اس مظاہرے کے دوران راستے میں آنے 73 موڑ بھی انتہائی دیدہ دلیری کے
ساتھ دو پہیوں پر گاڑی چلاتے ہوئے ہی عبور کیے-
|
|
ہان نے اس سے قبل بھی کئی حیرت انگیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر چکے ہیں-
|
|
|