اللہ پاک نے جن و انس کو اپنی عبادت کیلیے پیدا کیا ہے
اور انسان اس کام کے پیچھے بھاگ پڑا ہے جسکا وعدہ اللہ پاک نے خود دینے کا
کیا ہے یعنی روزی رزق اب اس کے حصول کیلے حلال حرام کا فرق ختم ہوگیا ہے اب
پوری دنیا میں مسلمان ہر جگہ سیدھے راستے سے بھٹک گے ہیں تو آو پیارے پیارے
مسلم بھایوں اللہ پاک اور اس کے محبوب کو راضی کرنیوالے کام کر لیں. اللہ
پاک سب سے زیادہ نماز کی ادایگی سے خوش ہوتا ہے اور نماز ہی کامیابی کا بہت
بڑا ذریعہ ہے اگر مسلم باقایدگی سے نماز پڑھنا شروع کر دیں تو اس میں ہی
کامیابی ہی کامیابی ہے اسکے بعد روزہ حج زکوت جہاد خدمت خلق مہمان نوازی
اور ہر اس کام سے اللہ پاک خوش ہوتاہے جو انسانی بھلای کے ہوں کیوں ہم مسلم
شیطانی کام کرکے اپنی دنیا و آ خرت خراب کر رہے ہیں آج سے تہیہ کرلیں کہ ہم
رحمان والے کام کریں گے اور ہر وہ کام کریں گے جس سے اللہ اور اسکا محبوب
راضی ہو اللہ پاک ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق دے آمین |