ویسٹ انذیذ حیت گیا

(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)

تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم ہار گی پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوے ایک سو اڑتیس رنز بناے سوائے کامران اور بابر اعظم کے کوئی بھی اچھی بیٹنگ نہ کر سکا ویسٹ اندیذ نے پچھلے میچوں کا حساب چکتا کردیا کل کے میچ میں سرفراز بھی نہ چل سکا شعیب ملک بھی اچھی بیٹنگ نہ کر سکا کل کے میچ میں پچ اچھی تھی اور جس انداز سے بابر اور کامران بیٹنگ کر رہے تھے لگتا تھا کہ شاید. آج دو سو رنذ بن جایں مگر کامران کا باونذری پر کیچ ہو جانا سکور کو بریک لگ گی اور اگر کامران اور پانچ اوور اور ٹھر جاتے تو سکور کہا سے کہا ں ہوتا مگر آج امید ہے کہ پاکستان چوتھا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کریگا اور عالمی چیمین کو ہرا کر اپنی رینکنگ بہتر کرلے گا پاکستان جیتنے پے آے تو بڑی بڑی ٹیموں کو ہرا دیتا ہے اب انشاء اللہ قوم کی دعاو ں سے پاکستان تینوںسیریز جیت کر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کریگا انشاء اللہ

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Muneer Ahmad Khan

Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 160155 views »
I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More
01 Apr, 2017 Views: 312

Comments

آپ کی رائے