مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹایرمنٹ

جب انضمام الحق ریٹایر ہوئے تھے تو یونس خان نے بڑے اچھے طریقے سے ٹیم کو سنبھالا تھا اور جب یونس خا ن نے کپتانی چھوڑی تو مصباح الحق نے ٹیم کو سنبھالا اب دونوں مکمل طور پر کرکٹ سے ریٹایر ہورہے ہیں دونوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم ستون کی حثیت رکھتے ہیں اور دونوں نے بہت زبر دست کرکٹ کھیلی اور تینوں طرز کی کرکٹ کو انجواے کیا اور دونوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں کے ریکار ڈ اپنے نام کیے اور پاکستان کو دنیا نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بنایا یونس خان ہاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بناے ہیں اور کامیاب ٹیسٹ بیٹسمین کا درجہ حاصل کیا مصباح الحق نے کامیاب کپتان کا درجہ حاصل کیا اور دونوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جان بن گے پوری قوم دونوں کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتی ہے باقی رہی خلاء. کی بات تو اس کیلیے اللہ پاک کوی اور کامیاب بیٹسمین بھیج دے گا اور انشاء اللہ پاکستان کرکٹ کا یہ سفر جاری رہے گا مگر ان دونوں کا خلاء بڑی مشکل سے پر ہوگا اور حاص طور پر ٹیسٹ ٹیم میں انکی جگہ پر کرنا مشکل ہوگا ویل ڈن مصباح ویل ڈن یونس خان پوری قوم آپ دونوں کو مدتوں یاد رکھے گی اللہ پاک ان دونوں کو لمبی زندگی دے اور اللہ پاک ان دونوں کو دیگر میدانوں میں بھی کامیابی دے آمین پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334398 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More