|
آن لائن شاپنگ کی دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ Yayvo رواں سال 15 اپریل کو
اپنی پہلی سالگرہ منانے جارہی ہے- گزشتہ ایک سال کے دوران Yayvo نے نہ صرف
کئی اہم سنگ میل عبور کیے بلکہ بڑی تعداد میں صارفین کے دل بھی جیت لیے-
بہترین قیمتوں٬ غیرمعمولی کارکردگی٬ محفوظ آن لائن ادائیگی کے اختیارات اور
صارفین کے تجربے پر مکمل توجہ اس بات کی بھرپور عکاسی ہے کہ یہاں ای کامرس
کی صنعت اور صارفین کے لیے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں-
Yayvo اپنی سالگرہ پر اپنے مداحوں اور اراکین کو دلچسپ اور دھماکہ دار آفر
کر رہا ہے- اس پلیٹ فارم سے تمام سے صارفین کو 10 ہزار روپے تک کے vouchers
فراہم کیے جارہے ہیں- یہ vouchers صارفین کو 14 اپریل تک روزانہ شام 6 بجے
دیے جائیں گے اور انہیں 15 اپریل کو منعقد کی جانے والی sale میں استعمال
کیا جاسکے گا- آپ بھی حاصل کیجیے:
https://yayvo.com/birthday-bash
شاندار سالگرہ منانے کے لیے Yayvo اپنے صارفین کو خریداری کے لیے ایک نہیں
بلکہ دو موقع فراہم کر رہا ہے-
پاکستان میں پہلی بار کسی ای کامرس پلیٹ فارم کی جانب سے
15for15 Sale متعارف کروائی گئی ہے جہاں صارفین منتخب کردہ مصنوعات صرف 15 روپے میں حاصل
کرسکتے ہیں-یہ مصنوعات مختلف شعبوں سے منتخب کردہ ہیں جیسے کہ ٬gadgets
گھریلو آلات٬ فیشن اور لائف اسٹائل وغیرہ- 15for15 Sale کا آغاز ہفتے کے دن
دوپہر 12 بجے سے ہوگا اور ہر 3 گھنٹے میں پانچ deals متعارف کروائی جائیں
گی-
|
|
سالگرہ کے اس شاندار موقع پر Yayvo کی جانب سے 15 کیٹیگریز سے چند منتخب
کردہ مصنوعات کی
24hour sale کا آغاز بھی کیا جائے گا- اور ان مصنوعات کی
خریداری پر 50 فیصد تک کی رعایت دی جائے گی- اس فروخت کا آغاز 15 اپریل کو
رات 12 بجے کیا جائے گا- vouchers حاصل کرنے والے صارفین اس sale کے دوران
اپنے vouchers استعمال کرسکتے ہیں-
ابھی بات یہیں ختم نہیں ہوئی٬ ایک اور خوشخبری بھی ہے Yayvo کے نئے اور
پرانے صارفین کے لیے-Yayvo کی جانب سے ایک قرعہ اندازی بھی کی جائے گی جس
میں آپ کے آرڈر نمبر شامل کیے جائیں گے اور جیتنے والی صارفین کو حیرت
انگیز تحائف سے نوازا جائے گا جیسے کہ دبئی کے ٹکٹ٬ ہنڈا موٹر سائیکلیں٬
اسمارٹ فونز اور بہت کچھ- آپ بھی 16 اپریل کو ہونے والی اس قرعہ اندازی میں
شامل ہوسکتے ہیں-
تو پھر انتظار کس بات کا ہے؟ موقع ضائع نہ کریں اور اس sale میں شامل ہونے
کے لیے یہاں
کلک کریں-
|