ہم مسلمان اور ہماری زندگی

Aمسلمان اسے کہتے ہیں جو ایک اللہ پاک پر یقین رکھتا ہو یعنی عقیدہ توحید کا ماننے والا ہو اس کے بعد عقیدہ رسالت کا پیرو کار ہو فرشتوں پر ایمان رکھتا ہو عقیدہ آ خرت پر ایمان رکھتا ہو اس کے بعد ارکان پر عمل کرتا ہو اس کے علاوہ حقوق العباد پر عمل کرتا ہو اور تمام اچھے کام کرتا ہو اور برای سے روکتا ہو قرآن مجید کی روزانہ تلاوت کرتا ہو اور مظلوم کا ساتھ دیتا ہو مہمان نواز ہو حدمت خلق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہو کسی کی دل آزاری نہ کرتا ہو کسی کو دکھ نہ دیا ہو اب ہم سب مسلمان اپنے اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں کہ ہم کس حد تک. ان باتوں پر عمل کرتے ہیں ہم نہ صرف ارکان اسلام سے دور ہیں بلکہ پیسے کی دوڑ میں ایسے شامل ہوے کہ ہم حقوق العباد کی بھی دھجیاں اڑا رہے ہیں اور ہم مسلمانوں کو جدیدیت کھا گی ہے. جدیدیت نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا اور رہی سہی کسر. انٹر نیٹ نے پوری کردی ہے اور ہم نہ ادھر کے ہیں اور نہ ادھر کے اس لیے تو مسلمان پوری دنیا میں. بدامنی کا شکار ہیں اس لیے تو مسلمان ہر جگہ پریشان ہیں اس لیے تو ہم مسلمان دنیا مین مذاق بن کر رہ گے ہیں مشرق وسطی ہو یا پاکستان افغانستان ہو یا کشمیر فلسطین ہو یا برما ہر جگہ مسلمان. گاجر مولی کی طرح رہے ہیں جب ہم سارا دن اللہ پاک کی. نافرمانی میں گزار دیں گے تو پھر اللہ ہاک کس طرح راضی ہوگا. کس. طرح برکت. آئے امن آئے سکون. آے مسلمان تو ہیں. یم مگر یمارے کام مسلمانوں والے نہیں. ہم تمام شعبوں میں. ہستی میں چلے گے ہیں تجارت ہو یا سیاست کلچر ہو. معاشرت. ہر جگہ ہم. پستی کی انتہا کو چھو رہے. اب. ماہ رمضان کی آمد ہے تو ہمارء مسلمان ابھی سے چیزوں کے سٹاک میں لگ گے ییں تاکہ ماہ بابرکت میں زیادہ سے زیادہ منافع کما سکیں. مسلمانوں کو سوچنا ہو گا مسلمانوں کو بدلنا ہوگا مسلمانوں کو. اللہ پاک کو راضی کر نا ہو گا اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304147 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More