انگلش گرایمر کو سکھنے کے اہم اصول

گرائمر کی تعریف یہ ہے کہ ایسے قوانین جو کسی زبان کو بولتے اور لکھتے وقت استعمال کیے جائیں انہیں گرائمر کہتے ہیں. دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں زبانیں ہیں اور ہر زبان کا اپنا گرائمر ہوتا ہے. انگلش کے حروف کی تعداد چھبیس ہے جن میں پانچ حروف علت اور اکیس حروف صحیح ہیں. اور پوری دنیا میں کہیں بھی چلے جایں یہی چھبیس حروف ہی پڑھاے جاتے ہیں اگر ہم اپنے بچوں کو کلاس پنجم تک. اجزاے کلام ٹینس. رموذاوقاف پڑھا دیں تو ہمارا بچہ بی اے. بی ایس سی تک انگلش مین مار نہیں کھا سکتا. انگلش گرایمر میں اجزاے کلام کو بہت اہمیت حاصل ہے اور ہم دوسری کلاس سے بچے کو اہستہ. اہستہ بتانا شروع کر دین تو ہمارا بچہ پنجم تک بہت کچھ سیکھ سکتا ہے اجزاے کلام مین. اسم. اسم ضمیر. اسم صفت. فعل متعلق فعل جرف جار جرف فجایہ حرف ندایہ اور آرٹیکل اچھے سے سمجھا دیں اور اہستہ آہستہ بارہ ٹینس سمجھا دیں تو ہمارے بچے آسانی سے انگلش سمجھ سکتے ہیں اور بول بھی سکتے ہیں دراصل ہم نے انگلش کو بوجھ سمجھ رکھا ہے اس لیے اسے توجہ سے نہ پڑھاتے ہیں اور نہ بچے اس میں دلچسپی لیتے ہین اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے سرکاری سکولوں کے بچے شہرون کا مقابلہ کریں تو ہمیں انگلش انکو شروع سے سمجھانی اور پڑھانی ہوگی.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303812 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More