انگلش اور گلوبل ویلج

دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے پوری دنیا گاوں کی شکل میں ڈھل چکی ہے دنیا کے کسی بھی کونے مین کوی مسلہ ہو جاے اسکی بریلنگ نیوز پل بھر میں ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتی ہے پوری دنیا کو ایک دوسرے کے اظہار کیلیے ایک زبان کا ہونا ضروری ہے اور گلوبل ویلج کی قومی زبان کا درجہ انگلش حاصل کر چکی ہے انگلش ایک ایسی زبان ہے جسے پوری دنیا میں پڑھا اور بولا جاتا ہے. اور اس زبان پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے انگلش کے بغیر ہم گلوبل ویلج میں کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں. اور جدید دور کا تمام مواد ساینسی اور الیکٹرک مواد موبایل اندسٹری سب کچھ انگلش میں شایع ہو رہا ہے اور انگش سے ہمارے نوجوان بہت دور بھاگتے ہیں. جبکہ. پوری دنیا میں. ہزاروں کی تعداد میں زبانیں ہیں. اور ہمیں کسی زبان سے نفرت نہیں کرنی چاہیے. اور اگر ہم گلوبل ویلج میں کامیابی چاہتے ہیں تو ہمیں انگلش سیکھنا ہوگی. اور اگر ہم پوری دنیا میں کامیابی چاہتے ہیں تو انگلش کا سیکھنا ضروری ہے عربی آ خرت کی زبان ہے قبر کی زبان ہے. اگلی زندگی کی کامیابی کی زبان ہے ہمیں عربی بھی سیکھنی چاییے اور سب زبانیں سیکھنی چاہئیں.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334294 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More