اللہ پاک نے پاکستان پر خاص رحمت نازل کی ہے اور ہمارے
محبوب وطن کو چار موسموں سے نوازا ہے اور اس مین ہر موسم کا اپنا مزہ ہے
موسم گرما پاکستان کا لمبا ترین موسم ہے جو تقریبا سات ماہ تک چلا گیا ہے
اور اس. موسم کے اپنے رنگ ہیں ویسے انسان راضی تو کسی بھی موسم پر نہیں
ہوتا کیونکہ گرمی اے تو انسان چاہتا ہے سردی ہو سردی اے تو انسان چاہتا ہے
گرمی ہو موسم گرما میں پھلوں کا بادشاہ آم وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے
جسے ہر امیر غریب کھاتا ہے ام ناصرف پاکستانی دل کھول کر کھاتے ہیں بلکہ
پاکستانی ام دوسرے ممالک میں بھی بہت مشہور ہے ام انسانی طاقت میں اہم
کردار ادا کرتاہے. آم کے علاوہ تربوز خربوزہ ناشپاتی خومانی انار. سیب بھی
وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں. پاکستان کا دوسرا موسم سرما ہے جس کا اپنا
مزہ ہے پہاڑوں پر برف باری ہوتی ہے جو گرمیوں میں پگھل کر ہماری فصلوں کو
سیراب کرتی ہے موسم سرما میں. کیلا جوبن پر ہوتا ہے اس کے بعد موسم بہار
ہوتا ہے جو موسموں کی ملکہ ہے. اور اس میں جو پھول کھلتے ہیں. وہ دیکھنے کے
لایق ہوتے ہیں. اس کےبعد چوتھا موسم خزاں ہوتا ہے جس میں پرانے پتے گر جاتے
ہیں اور نے پتے نکل اتے ہیں. پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جسکو اللہ پاک نے
چار موسموں سے نوازا ہے اور پاکستان کو اللہ پاک نے بہت خوبصرت بنایا ہے
مری ہویا سوات گلگت بلتستان ہو یا پھلوں. کی وادی کویٹہ پاکستان کے ہر موسم
کے محتلف پھل بہت مزہ دیتے ہیں. اللہ پاک ہمارے وطن کو دن دگنی رات چوگنی
ترقی دے آمین |