اسلام اللہ پاک کا پسندیدہ مذہب ہے اسلام کی تکمیل کیلیے
اللہ پاک نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے تب جاکر اسلام مکمل ہوا
اسلام کی بنیادی چیزوں میں توحید. نماز روزہ حج زکوت اور جہاد ہیں اب ہماری
پہلی بنیاد پر تو یقین ہے اور نماز سے ہم بہت دور ہوچکے ہیں نماز سے دور
ہوکر ہی ہم ذلیل و خوار ہوگے ہیں مسلم اور غیر مسلم میں فرق صرف نماز کا ہے
مسلم نماز پڑھتا ہے غیر مسلم نماز نہیں پڑھتا ہماری مساجد ویران ہوچکی ہیں
صرف رمضان المبارک میں ہم مساجد کا ر خ کررے ہیں اللہ پاک کو راضی کرنے کا
آسان طریقہ نماز ہے اگر ہم پانچ وقت کی نماز پڑھنا شروع کر دیں تو ہمارے
بہت سے مسایل حل ہوسکتے ہیں روزہ بہت ہی اہم عبادت ہے اور اللہ پاک نے روزہ
کے بارے فرمایا اے ایمان والو تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے
پہلے لوگوں پر فرض تھا تاکہ تم متقی بن جاو اور جب رمضان اتا ہے تو ہم کی
بہانے بنا لیتے ہیں جبکہ روزہ ہمارے جسم کیلیے بہت فایدہ مند ہے. حج کی
عبادت ایک ایسی عبادت ہے جس کے بارے میں ارشاد ہے جب ایک مسلم حج کرلیتا ہے
تو ایسے پاک ہوجاتاہے جیسے ماں کے ہیٹ سے. دوبارہ جنم لیا ہو حج ایک ایسی
عبادت ہے جس سے تمام دنیا کے مسلما ن ایک لباس ایک کلمہ ایک ہی جگہ پر
اکھٹے ہوتے ہیں اورپوری دنیا کے مسلمانوں میں اتفاق و اتجادکی طاقت. پیدا.
ہوتی ہے. زکوت. ایک ایسی عبادت. جو امیر غریب کے فرق کو مٹاتی ہے اور دولت
سرکل میں رہتی ہے اور اس سے غربت پر کنٹرول پایا جا. سکتا. ہے مگر ہمزکوت
سے دور بھاگتے ہیں جبکہ زکوت سے دولت رزق پاک ہوجاتا ہے اور اس میں برکت ہی
برکت آجاتی ہے اور جہاد سے بھی ہم. دور ہوچکے ہیں اسلامی ریاستوں. کے درینہ
مسایل کا حل صرف اورصرف جہاد میں ہے. اب ہم. سب کو. بیٹھ کر غور کرنا چاہیے
کہ. ہم. کس. حد تک ان بنیادی. چیزوں پر عمل پیرا ہیں. اللہ پاک ہم سب کو ان
چیزوں پر عمل کی توفیق دے اور ہمیں پکا سچا مسلمان و مومن بناے امین |